01/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

بونی میں ایم پی اے سلیم خان کے زیر صدارت پی پی پی کارکنان کا الیکشن کی تیاری کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلعی صدر پی پی پی چترال ایم پی اے سلیم خان کے زیر صدارت پی پی پی کارکنان کا الیکشن 2018کی تیاری کے حوالے سے بونی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ماضی کی تلخ تجربات کو مد نظررکھ کر اس مرتبہ پارٹی قیادت کی طرف سے ...

مزید پڑھئے

الخدمت فاونڈیشں چترال کے زیر انتظام تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر1030خواتین وحضرات کیمپ سے مستفید

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)الخدمت فاونڈیشں چترال کی زیر انتظام تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہوا۔جس میں ضلع چترال کے طول و عرض سے آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا کل 1030 خواتیں و حضرات مستفید ھوئے۔ فری آئی کیمپ  میں 80 خواتیں و حضرات کےکامیاب اپریشنس ہوئے اور ساتھ ...

مزید پڑھئے

دس سالہ دوراقتدارمیں تحصیل دروش کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھادیاہے ۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ورڈپ بالااورپائیں کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں تحصیل دروش کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھادیاہے یہاں کے عوام خوددیکھ سکتے ہیں۔انہوں نے عوامی مسائل کومددنظررکھتے ہوئے بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کے لئے ...

مزید پڑھئے

تحریک بحالی بجلی گھرریشن کا ہنگامی اجلاس،ریشن پاؤر ہاؤس پر جلد از جلد کام شروع کرنے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز تحریک بحالی بجلی گھر ریشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر تحریک نادر جنگ ریشن میں منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں ذیل قرارداد متفقہ طورپر منظور ہوئی۔۔شرکاء اجلاس نے خیبر پختونخواہ حکومت اور پیڈو حکام کی بھرپور انداز ...

مزید پڑھئے

بازار ٹریفک پلان ناقابل عمل ہے ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال بازار ٹریفک پلان ناقابل عمل ہے جاری شدہ ٹریفک پلان سے پندہ ہزار تاجر متاثر ہوچکے ہیں اگر بروقت اس پر نظر ثانی نہ کی گئی تو پندرہ ہزار تاجر ہی نہیں بلکہ دوکانوں میں کام کرنے والے مزید ہزاروں افراد بے روز گار ہونگے ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں اورنوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان نے حضوربیگاندہ شیشی کوہ میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں عمائدین ،شائقین فٹ بال اورپی پی پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں اورنوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک صحت مند معاشرہ ہی ملک و قوم ...

مزید پڑھئے

چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے طرف سے چترال تجار یونین کے نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں چترال تجار یونین کے نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا. جس کی صدارت چیمبر کے صدر اتالیق حیدرعلی شاہ نے کی. جبکہ سرتاج احمد خان، صدر تجار یونین شبیر احمد کے ...

مزید پڑھئے

تریچمیر ڈرائیور یونین چترال کی حلف برداری تقریب

چترال ( محکم الدین ) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے تریچمیر ڈرائیور یونین کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے ایک طرف کاروبار کے مواقع میں اضافہ کی توقع ہے ۔ تو دوسری طرف یہ خطرہ بھی موجود ...

مزید پڑھئے

دادبیداد…..مینار پاکستان کا ایجنڈا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مینار پاکستان پر لاہور کی تاریخ کا دوسرا بڑا جلسہ کرکے آنے والے الیکشن کیلئے اپنے گیارہ نکاتی منشورکا اعلان کیا ہے جس کو مینارپاکستان کا ایجنڈا کہا جاتا ہے کپتان نے 2013 ؁ء کے الیکشن سے پہلے بھی مینار پاکستان پر ...

مزید پڑھئے

پشاور میں بچوں کی ا موات کی پولیو ویکسینشن سے جوڑنے کی اطلاعات مسترد، پولیو ویکسین محفوظ ترین ہے ۔عاطف الرحمن

پشاور(چترال ایکسپریس)ایمرجنسی آپریشن سنٹرخیبرپختونخوا کے کوآرڈینیٹرعاطف رحمان نے پشاور میں بچوں کی ا موات کی پولیو ویکسینشن سے جوڑنے کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین محفوظ ترین ہے جس کا اندازہ اس امرسے لگایاجاسکتا ہے کہ پاکستان میں اب تک ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔