02/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پر کام کا آغازہوگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی  پراجیکٹ کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پ پر کام کا آغاز ہوگیا۔منگل کے روز معززین علاقہ کی کثیر تعدادکی موجودگی میں پراجیکٹ پر کام کا افتتاح ہوگیا۔زرگراندہ چترال میں گذشتہ کئی سالوں سے پانی کی عدم دستیابی اور ...

مزید پڑھئے

ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے PK1چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کردی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے بانی رکن سید عبد الغفور شاہ مرحوم کے بھتیجے اور چترال کے معروف اسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے جنرل الیکشن 2018 ؁ء میں PK1چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پی پی پی کے ہائی کمان کو ...

مزید پڑھئے

مولانافضل الرحمن،سینیٹرسراج الحق،ساجد میر،ساجد نقوی،پیراعجازہاشمی کااسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل ورکرزکنونشن سے خطاب 

اسلام آباد(چترال ایکسپریس) متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کو مینارپاکستان پر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کااعلان کردیا،متحدہ مجلس عمل کے قومی ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قائدین نے کہاکہ دینی جماعتوں کا ایک نیا اتحاد سامنے لایا جا رہا ہے ایجنسیوں کی بات مت مانوایک ...

مزید پڑھئے

تھانہ دروش کے ایس ایچ او بلبل حسن کو ضلع کا نمبرون ایس ایچ اوکے طورپر سرٹیفیکٹ گریڈ ٹو اور نقد انعامات سے نوازاگیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن اختر حیات گنڈا پور نے ضلع چترال کی سطح پر تھانہ دروش کے ایس ایچ اوبلبل حسن کو ضلع کا نمبرون ایس ایچ اوکے طورپر سرٹیفیکیٹ گریڈ ٹو اور نقد انعامات سے نوازا ہے جبکہ تھانہ ایون کے تفتیشی ...

مزید پڑھئے

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سیاست…

………بہرام علی شاہ کراچی… حالیہ دنون سر زمین پاکستان میں جو سیاسی منظر نامہ پیش کیا جا رہا ہے اسے دیکھ کر شعبہ اسلامی تاریخ کراچی یونیورسٹی کے میرے مہربان استاد الاساتزہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل صدیقی مرحوم کے الفاظ میرے کانوں اور دماغ میں رس گول رہے ہیں کہ ” ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…..بوس اور نائیک 

انگریزی کے لفظ بوس (Boss) کا پشتو متبادل نائیک ہے ۔ تاہم نائیک امن پسند آقا کے لئے بولا جاتا ہے ۔ جرائم کی دنیا میں بوس (Boss) کا لفظ مستعمل ہے ۔ اگرچہ ٹیلیفون کی نگرانی کی جاتی ہے ۔ گفتگو کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ اس کے باوجود ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔