04/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

آغاخان یونیورسٹی کراچی کے چترال میں قائم ادارہ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آغاخان یونیورسٹی کراچی کے چترال میں قائم ادارہ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم میں شرکاء نے ملک کے پسماندہ اور دورافتادہ علاقے چترال میں تدریس کے شعبے میں جدیدیت اورمقصدیت پر مبنی مشاغل اپنانے میں نقیب قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس ادارے ...

مزید پڑھئے

سالانہ جشن چترال کا ملکی کپ پو لو ٹورنامنٹ جمعہ کے روز شروع ہو گیا۔

چترال(نذیر احمد شاہ) سالانہ جشن چترال کا ملکی کپ پو لو ٹورنامنٹ جمعہ کے روز شروع ہو گیا۔ ڈی پی او چترال کپٹن(ر) منصور امان نے ٹورنمنٹ کاافتتاح کیا، ٹورنمنٹ میں کل52پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جس میں چترال سکاوٹس۔چترال لیویز۔چترال پولیس اورچترال کے علا قائی ٹیمیں شامل ہیں،جشن 13مئی ...

مزید پڑھئے

مسلم ٹاؤن میں 3بچوں کی اموات کی تحقیقات کے لئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں تینوں بچوں کی اموات کا پولیو ویکسین سے کسی قسم کے تعلق کو مسترد کردیا

پشاور(چترال ایکسپریس) پشاور کے علاقہ شاہین مسلم ٹاؤن میں 3بچوں کی اموات کی تحقیقات کے لئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں تینوں بچوں کی اموات کا پولیو ویکسین سے کسی قسم کے تعلق کو مسترد کردیا ہے تحقیقات میں پولیو ویکسین کے زائدالمیعاد ہونے کی اطلاعات بھی ...

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ مہذب ترین تہذیبی روایات اور جمہوری اقدار کا امین رہا ھے

……….تحریر:عنایت اللہ اسیر ہمیں 1969 میں پولیٹیکل راج سے نکل کر ڈسٹرکٹ کی حیثیت میں جمہوری حقوق ملے اور یکدم 1970 کے انتخابات میں چترال سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدوار امنے سامنے آگیے مختلف قسم کے کفر کے فتوے رنگ و نسل کے تعصبات اور مکمل اسلامی نظام کے ...

مزید پڑھئے

جس کھیت سے دھقان کو۔۔۔۔۔۔پاک فوج کی قربانیاں زندہ باد

پروفیسر رحمت کریم بیگ …03435911941 …….. پاکستان کی افغانستان کے ساتھ ملی ہوئی سرحد تقریبا چھبیس سو کلو میٹر بتائی جاتی ہے اور یہ کوئی معمولی فاصلہ نہیں اس کو بہت زیادہ اہمیت دینی چاہئے کی اتنی لمبی سرحد کی حفاظت عام حالات میں بھی ہماری فوج کے جوانوں کے ...

مزید پڑھئے

اظہار تعزیت و افسوس

مکرمی ! میں آپ کے مؤقر جریدے کی وساطت سے عظیم اللہ ( مرحوم ) کی رحلت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتا ہوں ۔ عظیم اللہ کی مفارقت کا داغ تا حیات دل کو مضمحل کرتا رہے گا ۔ اگر چہ مرحوم میرے فرزندوں کےہم عمر تھے ...

مزید پڑھئے

ملکہ جوار خاتون

حسن ایسا کہ پرستان کی پریاں حسد سے جل دیں اور جنت کی حوریں رشک کریں۔ چہرہ جلوہ نور اور سراپا مثل حور۔ عقل و دانائی کا سرچشمہ، حسن ورمنائی کا بے مثل مجسمہ، نرم گفتار، سبک رفتار، عزم اہمیت کا شاہکار، نیزہ بازی۔ تلوار زنی اور گھڑ سواری میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔