05/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایس پی انوسٹیگیشن طارق کریم مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )ایس پی انوسٹی گیشن چترال پولیس طارق کریم مدت ملازمت مکمل کرکے جمعہ کے دن سبکدوش ہوگئے ۔اُن کے اعزاز میں انوسٹی گیشن آفس اور چترال پولیس لائن میں الگ الگ الوداعی تقریبات منعقد ہوئے۔ تقریب میں چترال کے مختلف محکمہ جات کے سربراہاں، پولیس ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…استاد ہی سب کچھ ہے

تعلیم کے نظام میں استاد ہی سب کچھ ہے ۔اس پر اُس وقت بھی مبا حثہ ہوتا تھا جب کنفیوشس کے سامنے بیٹھے ہوئے دیہاتی تعلیم کے بارے میں چینی فلاسفر کے خیالات جاننا چاہتے تھے یا ایتھنز کے باشندے افلاطون، سقراط ، ارسطو اور لقمان حکیم کے سامنے دو ...

مزید پڑھئے

خلائی مخلوق کا معمہ

…………..محمد شریف شکیب………. سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق اپنی مرضی کی پارلیمنٹ لانے میں مصروف ہے۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ ریاست پر ایک ہی ستون نے قبضہ جمارکھا ہے۔ سابق وزیراعظم نے خلائی مخلوق کو سدھر جانے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار ...

مزید پڑھئے

6مئی کو بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژنل دفتر کا افتتاح ہوگا۔رہنماوں،کارکنوں اور دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کل مورخہ 6 مئی بروز اتوار بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژن مستوج کے سب ڈویژنل دفتر کا باقاعدھ افتتاح کیا جارہا ہے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نےآل پاکستان مسلم لیگ کے تمام رہنماوں,کارکنوں اوردوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ اُنہوں نے کہا ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …..پھول جیسا انسان,حاجی یار خان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال ریجن 32سال کا ہوگیا ۔ یونیورسٹی کے 26پروگراموں میں 32سالوں کے اندر ڈگریاں اور سرٹیفیکیٹ لینے والوں کی تعداد 4لاکھ آبادی والی اسی ایک ریجن میں ڈیڑھ لاکھ سے اوپر ہے ۔میٹرک سے لیکر ایم فل اور پی ایچ ڈی تک اتنی بڑی تعداد کو ...

مزید پڑھئے