07/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

محنت اور خدمت انسانیت سے بڑھ کر کامیابی کی کوئی اور کنجی نہیں۔ نظریہ اسلامی اور خدمت انسانیت پہ یقین رکھتا ہوں۔ انجینئر فضل ربی جان۔ 

برنس (رپورٹ اقرارالدین خسرو ) چترالی کے معروف کاروباری ، سماجی و سیاسی شخصیت ، پیپلز پارٹی چترال کے اہم رہنما انجینئر فضل ربی جان نے برنس کے مقام پر نوجوانوں  اور علاقے کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں صرف بہتر ...

مزید پڑھئے

چترال کے عوام احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے ۔چئیرمین محمد ولی شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق چئیرمین محمد ولی شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی مستحکم, دہشت گردی سے نجات, ایٹمی قوت بنانے, اندھیروں کے خاتمے کرنے, ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے والے میاں محمد نواز شریف کے قیادت کو ختم کرکے ان کے ساتھ مخلص پاکستان ...

مزید پڑھئے

ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔ چترال شہر میں واقع ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل مریضو ں کے ساتھ آنے والوں ...

مزید پڑھئے

ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لئے چترال کے خطرناک موڑوں پر ٹریفک آئینے لگانے کی ضرورت

چترال(چترال ایکسپریس رپورٹ) ہر صبح اخبارات میں بے شمار ٹریفک حادثات کی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ہر روز کئی افراد ان ٹریفک حادثات کا شکار ہوکر اپنی قیمتی جانیں گنوابیٹھتے ہیں اور بہت سےعارضی یا مستقل معذوری کا شکار ہو جا تے ہیں۔ روزبروز بڑھتی ٹریفک کے ساتھ ٹریفک حادثات ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….افیسروں کی تربیت

خبر آئی ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرون ملک تربیت کے لئے جانے والے افیسروں کے لئے نیا طریقہ کار وضع کرنے کیلئے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو ایک مراسلہ بھیجا ہے نئے طریقہ کار میں اس بات کا خیال رکھا جائے گا کہ بیرون ملک تربیت کے لئے جانے ...

مزید پڑھئے

مہنگائی کی نئی لہر

محمد شریف شکیب رمضان المبارک کی آمد سے ایک عشرہ قبل ہی ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں نے اپنی چھریاں تیز کرنی شروع کردیں۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کا بیشتر سٹاک اُٹھا کر گوداموں میں ذخیرہ کرلیاگیا اور مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھادی گئیں۔ سوچنے ...

مزید پڑھئے

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار چترال میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روازنہ غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ پر سو موٹو نوٹس لے۔صارفین بجلی چترال کی اپیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر مقدار میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روازنہ 2سے 6گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سو موٹو نوٹس لیکر واپڈا پیسکو حکام کو قرار واقعی سزادی جائے۔صارفین کی نمائندگی ...

مزید پڑھئے

مقامی ہیلتھ کے اداروں ،اسٹاف کی اچھی کارکردگی اور عوام کے بھر پور تعاون سے چترال گذشتہ بیس سالوں سے پولیو فری ضلع چلا آرہا ہے، ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیرکے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور ای پی آئی کوآرڈنیٹرڈاکٹر فیاض علی رومی،ڈاکٹرگلزاراحمداورڈاکٹرکمال نے بچوں کو پولیوقطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جس کے ساتھ ضلع چترال کے چوبیس یونین ...

مزید پڑھئے

اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں چترال کے اندرسکولوں کاجال بچھایا،خواتین کے تعلیم کواولین ترجیح دی ۔؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین ڈیڈک ممبرصوبائی اسمبلی چترال سلیم خان نے گذشتہ روزگرمچشمہ میں گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکول کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں چترال کے اندرتعلیمی اداروں کاجال بچھایاہے۔خاص کربچیوں کیلئے زیادہ تعلیمی ادارے بنوائے جس کی ایک مثال گرلزہائیرسکنڈری سکول گرم چشمہ ہے۔اس سے ...

مزید پڑھئے

پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستاں مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کی طرف سے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ صدر مسلم لیگ (ن)سب ڈویژن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے پرامن فضا کو ایک بار ...

مزید پڑھئے