08/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے موڑکہو وریجون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)منگل8مئی کو پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے تحصیل مورکہو کے گاؤں وریجون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرز اور سول ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کا اہم اجلاس، پاکستان تحریک انصاف کے تین فعال کارکنان پی ایم ایل این میں شامل 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم اجلاس کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے تین فعال کارکنان نے ضلعے میں پارٹی قائد میاں محمدنواز شریف کی کارکردگی کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا جوکہ پارٹی کے ...

مزید پڑھئے

اُسامہ وڑائچ شہید اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی پہلی سیمینارمنعقد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اُسامہ وڑائچ شہید اکیڈیمی کے زیر اہتمام منعقدہ اپنی نوعیت کی پہلی سیمینار میں طلباؤ طالبات کو سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے ذریعے سول سروس جائن کرنے سے پہلے مقابلے کاامتحان پاس کرنے کے لئے بنیادی رہنما اصول بتادئیے گئے جن میں غیر ...

مزید پڑھئے

چترال میں غربت کے خاتمے کے نام پر چترال کو لوٹنے والے این جی اوز کا اختساب کیا جائے ۔محمد ہارون و دیگرکا پشاور میں پریس کانفرنس

پشاور(چترال ایکسپریس) صدر انصاف یوتھ ونگ اپر چترال محمد ہارون ودیگر سماجی کارکنان نے پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں مختلف این جی اوزکام کر رہے ہیں جو چترال میں غربت کے خاتمے کے نام پر حکومت پاکستان اور غیرملکی ...

مزید پڑھئے

اخوت اسلامک مائیکرو فنانس نے چترال کے 127گھرانوں میں 34لاکھ 15 ہزار روپے کے بلا سود قرضے تقسیم کئے 

چترال ( محکم الدین ) اخوت اسلامک مائیکرو فنانس نے چترال کے 127گھرانوں میں 34لاکھ 15 ہزار روپے کے بلا سود قرضے تقسیم کئے ۔ منگل کے روز شاہی مسجد چترال میں بلا سود قرضوں کے چیکوں کی تقسیم کے موقع پر ایک تقریب ہوئی ۔جس اخوت کے مرکزی ذمہ ...

مزید پڑھئے

کیمسٹ برادری کی ہڑتال نتیجے میں ادویات کے نہ ملنے کی وجہ سے ضلعے کے کسی ہسپتال میں موت واقع ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے گا۔عبدلاکبر چترالی کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن اور ایم ایم اے کے امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ کیمسٹ برادری کی ہڑتال اور میڈیکل اسٹوروں کی بندش کے نتیجے میں زندگی بچانے والی ادویات کے نہ ملنے کی وجہ سے ضلعے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…خصوصی عدالتیں 

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آٹھویں جوڈیشیل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں خصوصی عدالتیں مثلاََ ملٹری کورٹ ، انسداد دہشت گردی کی عدالت اور سپیشل ڈرک کورٹ جیسی عدالتیں نہیں ہونی چاہئیں ٹرائل کورٹ ایک ہی ہونا چاہیئے اصولی طور ...

مزید پڑھئے

چھت کی سہولت سے محروم سکول

…………محمد شریف شکیب……….. خیبر پختونخوا کی منتخب جمہوری حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرکے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں رخصت ہو رہی ہے۔ حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعلیم، صحت اور پولیس کے شعبوں میں اصلاحات اور کرپشن کے خاتمے کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیا ...

مزید پڑھئے