09/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ورلڈ بینک کی سات رکنی ٹیم چترال اور کالاش ویلی بمبوریت اور رمبور کا دورہ

چترال ( محکم الدین ) ورلڈ بینک کی سات رکنی ٹیم نے گذشتہ روز چترال اور کالاش ویلی بمبوریت اور رمبور کا دورہ کیا ۔ ٹیم نے اطالوی گورنمنٹ کے مالی امداد سے پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کے تحت یونین کونسل ایون خصوصاً کالاش ویلیز میں مختلف شعبوں میں کئے ...

مزید پڑھئے

کیمسٹوں کی شٹرڈاون ہڑتال وزیر اعلیٰ کے مشیر شکیل خان کی طرف سے ڈرگ رولزمیں ترمیم کو واپس لنے کی یقین دہانی پرختم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گزشتہ تین دنوں سے جاری کیمسٹوں کی شٹرڈاون ہڑتال وزیر اعلیٰ کے مشیر شکیل خان کی طرف سے اس یقین دہانی پر واپس لیا گیا کہ چیف منسٹر تین دنوں کے اندر اندر ڈرگ رولزمیں ترمیم کو واپس لیں گے ۔ بٹ خیلہ میں پاکستان ...

مزید پڑھئے

چترال کیمسٹ برادری کی ہڑتال تیسرے دن میں داخل، مریضوں کو ادویات کے حصول میں سخت مشکل کا سامنا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈرگ رولز میں وزیر اعلیٰ کی طرف سے ترمیم اور میڈیکل اسٹور چلانے کے لئے فارمیسی کٹیگری بی سرٹیفیکیٹ کو لازمی قرار دینے کے خلاف کیمسٹ برادری کی ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگئی جس کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں او پی ڈی اور ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول چترال کے سابق طلباء کے لئے 13۔مئی کو سکول کے بچھڑے دوستوں سے دوبارہ مل بیٹھنے کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گورنمنٹ ہائی سکول چترال کے سابق طلباء کے لئے 13۔مئی کو اتوار کے دن سکول سے وابستہ اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے اور بچھڑے دوستوں سے دوبارہ مل بیٹھنے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے پشاور اور جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد ...

مزید پڑھئے

اہالیان سنگور شاہ میراندہ کاایس این جی پی ایل گیس پلانٹ کے لئے زمین خریدنے کی غرض سے سیکشن فور مسترد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اہالیان سنگور شاہ میراندہ نے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والی کمپنی ایس این جی پی ایل کے گاؤں سنگور میں لگائی جانے والی گیس پلانٹ کے لئے زمین خریدنے کی غرض سے ضلعی انتظامیہ کہ جانب سے مسلط کی گئی سیکشن فور کو مسترد کردیا ...

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ وڑائچ اکیڈمی چترال 

…………………..تحریر : محمد سیف اللہ سیف : طالب علم جی ڈی سی چترال ……….. بنیادی طور پر میں معاشرے میں بُرائیوں ،اچھائیوں اور معاشرے میں دن بہ دن ہونے والی تبدیلیوں کاذکر کرتے ہوئے معاشرے کے عا م لو گوں کو باخبر کرتا ہوں ۔ دیکھا جائے تو آئے د ...

مزید پڑھئے

اپر چترال بونی میں کیمسٹ برادری کی ہرتال کی وجہ سے عوام پریشانی کا شکار ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ واپس لیا جائے۔پرویز لال

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل ناظمین فورم اپر چترال کے صدر پرویز لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے آٹھ اضلاع کی طرح ضلع چترال میں بھی میڈیکل اسٹوروں کی ہرتال کی وجہ سے دوکانوں کی بندش کے نتیجے میں زندگی بچانے والی ادویات کی نہ ملنے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….گُماشتوں کی لڑائی

شام اور یمن میں کلمہ گوایک دوسرے پر حملے کررہے ہیں پاکستان اور افغانستان میں کلمہ گُو ایک دوسرے کی گردنیں کاٹ رہے ہیں ۔ مگر یہ اُن کی اپنی جنگ نہیں ہے ۔ یہ امریکہ اور روس کی لڑائی ہے یہ سعودی عرب اور ایران کی لڑائی ہے۔ جنگ ...

مزید پڑھئے

مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےتجار یونین چترال کے ذمہ داراں اور تاجر برادری کے وفد کے ہمراہ ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال سےون ویے سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی ملاقات کی اور ہزاروں دوکانداروں کی کاروباری مشکلات سےاُنہیں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔