11/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اللہ کرے پاکستان کے دیگر اضلاع کو چترال جیسا ماحول میسر ہو

اللہ کرے پاکستان کے دیگر اضلاع کو چترال جیسا ماحول میسر ہو ویسے تو چترال کے باسی اپنے تہذیب ,تمدن,اخلاق,اورشرافت کی وجہ سے پورے دنیا میں مشہور ہے ایک دفعہ میں کراچی سے پشاور پہنچا تو پتہ چلا کہ پشاور ائیر پورٹ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے اور سیکورٹی ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کل ہفتہ 12مئی کو چترال کا ایک روزہ دورہ کرکے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 12مئی کو چترال کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ہفتے کی صبح بذریعہ طیارہ چترال پہنچیں گے ۔ جہاں ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین ، کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام ، ڈی آئی جی ...

مزید پڑھئے

عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کےمعززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں  علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس ...

مزید پڑھئے

ڈھول،ڈھونڈورا اور سیاست

ڈھول پیٹنااگر باقاعدہ فن ہے، تو ڈھونڈورا پیٹنا ایک پروفیشن۔ہمارے پیارے ملک میں یہ دونوں فن ہر پلیٹ فارم خصوصاً سیاسی پلیٹ فارم پر بے تحاشا استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس فن میں مہارت کے لئے چند لوازمات کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ ان لوازمات میں بوقت ضرورت جوڑ ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ۔۔۔۔ استقبال رمضان۔

رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے تو آپ کتنا ہی چاہیں جھوٹ نہیں بو ...

مزید پڑھئے

حکومت حاجی انظر گُل سے خرد بُرد کی گئی اُن کی رائیلٹی کی رقم فوری طور پر اُنہیں دلایا جائے ۔ شیشی کوہ کے گاؤں بیلہ اور گورین گول کے رہائشیوں کی پریس کانفرنس 

چترال ( محکم الدین ) دروش شیشی کوہ کے گاؤں بیلہ اور گورین گول کے رہائشی محراب ، حاجیب الرحمن ،سوالی خان ، نوشاد خان ، نور محمد اور امیررحمان اور اُن کی خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ٹمبر مافیا کے سرپرست حاجی انظر گُل سے ...

مزید پڑھئے

رشتوں کی دنیا

حال ہی میں پنجاب میں ایک گھرانے کے چھوٹے بھائی کی اچانک موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے اس کے دوسرے دوبھائیوں کی زندگی کی بازی ہارجانے کا واقعہ دور حاضر کے تناظر میں اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی حیران کن نظرآیا۔ کیونکہ مادہ پرستی نے جہاں رشتوں ...

مزید پڑھئے

صدر پاکستان تحریک انصاف چترال عبد اللطیف کا دورہ بمبوریت,اہم شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر چترال کے صدر فخراعظم اور جنرل سیکرٹری وزیرزادہ  کے زیر اہتمام ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں بمبوریت کےاہم شخصیت ویلیج کونسل کے نائب ناظم اور ممتاز سماجی شخصیت محمد حنیف نے اپنےساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال: عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے۔اُن کی نمازجنازہ 11مئی بروز جمعہ، رات 9:30 بجے بعد از نماز عشاء بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم ذولفقار علی شاہ(بھٹو)،افتخار علی شاہ،ممتاز علی شاہ اور ڈاکٹر امتیاز علی شاہ کے والد محترم تھے۔

مزید پڑھئے

انتقال پرملال:حاجی غلام حضرت آف بکرآباد انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیو بازار چترال کے پرانے تاجر حاجی غلام حضرت ساکن اچین گول بکرآباد طویل علالت کے بعد جمعرات کے روزانتقال کرگئے۔ان کی عمر نوے برس تھی اُن کی نماز جنازہ بکرآباد میں ادا کرنے بعد بکرآباد اچین گول میں سپرد خاک کر دیا کیا گیا۔ مرحوم غلام ...

مزید پڑھئے