15/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ضلع کونسل چترال کا اجلاس ، جشن شندور کے تمام انتظام و انصرام کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے حوالے کرنے کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں جشن شندور کے تمام انتظام و انصرام کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاگیاکہ مقامی انتظامیہ کو انتظامات تفویض نہ ہونے کی صورت میں سیاحوں اور مقامی شائقین پولو کا اس میں دلچسپی کم ہوتی ...

مزید پڑھئے

تحریک تحفیظ پاکستان کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری بدیع الرحمن کا تمام محب وطن اور فرض شناس پاکستانیوں سے پر خلوص اپیل

اسلام آباد (چترال ایکسپریس) تحریک تحفیظ پاکستان کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری بدیعا لرحمن چترالی نے ایک اخباری بیان کے ذریعے تمام محب وطن اور فرض شناس پاکستانیوں سے پر خلوص اپیل کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ اول الحمداللہ ہم مسلمان پھر پاکستانی اور آخیر میں کسی پارٹی کا درجہ ہے۔کہ کسی ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی شمولتی تقریب، نوجوان شاعر اختراعظم اختر ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک میں انصاف شامل

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف نوجوان شاعر اختر اعظم اختر ساکن موردیر اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ اس موقع پر ایک مقامی ہوٹل میں پُر وقار شمولیتی تقریب ہوئی ۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف چترال ...

مزید پڑھئے

رشیاء پا کستان ایکنامک کوریڈور

سماجی کارکن عنا یت اللہ آسیر 0346-9103996 aseerchitral@yahoo.com روس کے صدر کا یہ اعلان کہ اس کا ملک CPECچائنہ پاکستان ایکنامک کورریڈور کے ترز کا رشیہ پاکستان ایکنامک کوریڈور اس سے بہتر شرائط اور سہولیات کے ساتھ تعمیر کر ے گا ۔ اگر پاکستان چاہئے تو اس سلسلے میں MOUپر ...

مزید پڑھئے

صد ابصحرا …ثقافت اور موسیقی کا مستقبل

کوئی بھی قوم یا قبیلہ یا گروہ اپنی ثقافت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔ ثقافت میں رہن سہن ، بودو باش ، خوراک ، لباس ، مکان ، عادات ، اطوار سب آجاتے ہیں۔ موسیقی بھی ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ ثقافت صدیوں سے ہندوکش کی پہاڑی گھاٹیوں ...

مزید پڑھئے