16/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

دروش بار ایسو سی ایشن کی تقریب حلف برداری ۔سول جج ون جوہر علی شاہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس ) دروش بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ دروش بار روم میں منعقدہ پروقار تقریب میں سول جج ون جو ہر علی شاہ اور سول جج ٹو حسن علی کے علاوہ دروش کے تمام وکلا ء برادران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھئے

عقل برائے فروخت

……..تحریر: تقدیرہ خان……. شوکت علی شاہ کاکالم چوہدھری سرور کا مخمصہ، پڑھ کر بابا فقیر خان یاد آگیا۔ میں نے بابا فقیر خان فقیر سے پوچھا کہ اکثر بیوروکریٹ ریٹائیر ہو کر پھر کسی نہ کسی محکمے میں مشیر، ہدایت کار اور صلاح کار لگ جاتے ہیں جہاں انھیں گریڈ ...

مزید پڑھئے

دادبیداد..ایف سی آر ۔ سدا بہار

2013ء میں بنی ہوئی اسمبلیاں 29مئی کو اپنی آئینی مدت مکمل کر کے تحلیل ہوجائیں گی اس کے بعد نگران حکومتیں قائم ہونگی اور نئے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی موجودہ اسمبلی کا ایک ایجنڈا یہ تھا کہ فاٹا (FATA) کے نام سے انگریزوں کے کالے قانون ایف سی ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام “ملکی کپ”پولو ٹورنامنٹ بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا،چترال سکاؤٹس نے فائنل جیت لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام “ملکی کپ”پولو ٹورنامنٹ بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا جس میں ضلع بھر سے 52پولو ٹیموں نے حصہ لیا جوکہ دس دن تک جاری رہا جس کافائنل فرنٹیر کور (چترال سکاوٹس ) کی ٹیم نے چترال پولیس کو صفر کے مقابلے ...

مزید پڑھئے

جنگلاتی علاقوں کے عوام کا دشمن شہزادہ سراج الملک ہیں،ہوٹل کی تعمیر میں لاکھوں فٹ لکڑی کہاں سے حاصل کیا۔جنگلاتی علاقوں کے عمائدین کی پریس کانفرنس 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے جنگلاتی علاقوں شیشی کوہ، ارندو، ارسون اور دمیل کے عمائیدیں شیر محمد، حاجی محمد شفا، حاجی شیر زمین، محمد عثمان، عبدالستار، سکندر خان، کریم خان، ولی الرحمن اور دوسروں نے کہا ہے کہ جنگلاتی علاقوں کے عوام کا دشمن شہزادہ سراج الملک ہیں جوکہ ...

مزید پڑھئے

دروش پولیس کی کاروائی بیوڑی سے اغواہ شدہ خاتون کلکٹک جنگل سےبازیاب

چترال(نمائندہ چترال ایسکپریس)منگل 15مئی کو بیوڑی دروش کے مقام سے مسماۃ(ش) دختر کریم اللہ کی اغوائیگی کی اطلاع دروش تھانے کوملنے پر دروش پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مُلزمان انوار الحق،اعجاز الحق،محمد رشید اور اقبال حسین کو گرفتار کیا۔اور مغویہ کو بھی کلکٹک کےجنگل  سے بازیاب کیا گیا۔اور اغوائیگی ...

مزید پڑھئے

صد ابصحرا…قدیم سکول کی خدمات 

چترال خاص ، ضلعی ہیڈ کوارٹر اور قدیم ریاستی پائیہ تخت کے قلب میں شاہی قلعہ اور شاہی بازار کے درمیاں وسیع و عریض سبزہ زار پر 1938ء میں ریاست کا پہلا باقاعدہ سکول ریاستی حکمران ہز ہائنس سر محمد ناصر الملک نے قائم کیا۔ چترال کی تاریخ میں اس ...

مزید پڑھئے

نواز شریف کا بیان اور اسٹبلشمنٹ

…………تحریر: ظہور الحق دانش اس میں دو رائے نہیں کہ ملکی سیاست اور اندرونی معاملات میں اسٹبلشمنٹ کے غیرضروری بالواسطہ یا بلاواسطہ کردار کے ہم حامی نہیں رہے ہیں۔۔لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ گلوبل سیکیورٹی ڈائنامکس کے تناظر میں اپنی ریاستی اداروں کے کردار اور ریاستِ ...

مزید پڑھئے