19/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایم پی اے بی بی فوزیہ کے حوالے سے پارٹی چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔حیدر نبی سابق آفس سیکرٹری پی ٹی آئی چترال 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق آفس سیکرٹری،سابق جنرل سیکرٹری یوسی ٹو،سابق ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی پی ٹی آئی چترال اورپی۔ اے ٹو ایم پی اے بی بی فوزیہ حیدر نبی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بی بی فوزیہ پارٹی کے ساتھ تھی ،ساتھ ہے اور رہے گی پارٹی چھوڑ ...

مزید پڑھئے

نائب ناظم وی سی کجو،کاری ،راغ کا ڈی سی چترال سے بونی چترال روڈ کے کھنڈرات کی ناقص مرمت کا نوٹس لینے کا مطالبہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نائب ناظم وی سی کجو،کاری اور راغ ظہیر الدین بابرنے ایک اخباری بیان میں بونی روڈ پر بنے ہوئے کھنڈروں کے لئے لائے گئے ملبے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی چترال سے اس کا نوٹس لینے کا پُرزور مطالبہ کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھئے

صد ا بصحرا…مجبوریاں ہی مجبوریاں 

وطنِ عزیز پاکستان کا معاشرہ مجبوریوں سے بھرا ہوا ہے ۔ ہر طرف مجبوریاں ہی مجبوریاں ہیں۔ 6سال سے 12سال تک کی عمر کے بچے بوریاں ہاتھ میں لے کر کچرا چُنتے ہیں ۔ کیونکہ ماں باپ غریب ہیں ۔فلاحی ریاست نہیں ہے ۔ حکومت کی عینک غریب کو دیکھنے ...

مزید پڑھئے

اے کے آرایس پی کے تعاوٗن سےایم ایچ پی ایس کے انجینئیرز،اپریٹرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے او اینڈ ایم کے ذریعے  15روزہ ٹریننگ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اے کے آر ایس پی کے تعاون سے مائکرو ہائڈل پاور پلانٹس کے اپریشنل اینڈ مینٹینس سٹاف کے استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے او اینڈ ایم کے معروف بین الاقوامی کمپنی او ایم آئی ایس پرائیوٹ لمیٹڈ کےماہر ٹرینرز کے ذریعے پہلے مرحلے میں  لاسپور رامان میں پندرہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔