22/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد چپس بر آمد کرکے گودام کو سیل کر دیا

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد چپس بر آمد کرکے گودام کو سیل کر دیا ۔منگل کے روز انہوں نے زرگراندہ میں واقع ایک گودام پر چھاپہ مارا ۔ اور رنگے ہاتھوں ٹرکوں کے حساب سے ...

مزید پڑھئے

ناقابل یقین ایکشن پلان

……….محمد شریف شکیب……… تحریک انصاف کے حکومت سازی کے بعد پہلے سو دنوں کے ایکشن پلان پر خوب لے دے ہورہی ہے۔ ان کی حریف مسلم لیگ ن نے ایکشن پلان کو دیوانے کا خواب قرار دیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کھلم کھلا چیلنج کردیا ...

مزید پڑھئے

رمضان المبارک کی اہمیت و فضیلت 

………………مولانا عبد الحی چترالی……………. رمضان المبارک بڑی ہی برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے جو برکتیں اور سعادتیں اس بابرکت مہینے کے ساتھ خاص فرمائی ہیں وہ کسی اور مہینے کے ساتھ خاص نہیں ہیں نیز جو برکتیں اس مقدس مہینے کے اندر کئے جانے والے ...

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال کو ایک ملین روپے کا چیک موصول۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کو 10لاکھ روپے کا امدادی چیک موصول ہوگیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں وفاقی وزیرقانون اور مشیر وزیراعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان کا شکریہ ادا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…. چترال کی بیٹی کے نام پ

پاکیزہ کو یکدم کیا ہو گیاتھا کہ سر ڈھانپنے لگی تھی ۔۔یونیورسٹی جاتی بچی ابھی اپنے دوپٹے کا خیال رکھنے لگی تھی ۔۔اپنے چہرے کا غازہ ۔۔ہونٹوں کی لالی ۔ناخنوں کی پالش کی کوئی پرواہ نہیں تھی ۔۔جوتوں کی رنگت اور کپڑوں کی فیشن کی بھی پرواہ نہیں تھی ۔۔پتہ ...

مزید پڑھئے

داد بیدا د ….57 ممالک کی تنظیم 

الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں منعقد ہو نے والی اسلامی سر براہ کانفرنس کو چنداں اہمیت نہیں دی کیونکہ کانفرنس میں کوئی بڑی خبر نہیں بنی یہ 57 اسلامی ملکوں کی تنظیم کا ساتواں غیر معمولی سربراہ اجلاس تھا جو ہنگا می حالت میں ...

مزید پڑھئے

اہلیان بے بند تاہ،جنگل اور دشت مڈکلشٹ کاضلع ناظم مغفرت شاہ سےدرخواست

بخدمت جناب ضلع ناظم مغفرت شاہ صاحب  ضلع  چترال                 جناب عالی! یکہ سائلان حسب  زیل عرض رساں ہیں ۔ ہم اہلیان بے بندتاہ ، جنگل اور دشت (مڈگلشٹ) ضلع ناظم چترال  جناب مغفرت شاہ صاحب سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں منجی گول نامی  درے ...

مزید پڑھئے

مستوج روڈ دنین میں ٹریفک حادثہ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز دنین مشانگل میں فلور ملز کے قریب دو فیلڈر گاڑیاں تیز رفتاری اورم بارش کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئے۔ جس سے دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو ہلکی چوٹیں آگئیں۔ اس ٹکر کا سبب ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔