26/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاٹاکو31ویں ترمیم سے نکالا جائے بصورت دیگر ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے باشندے اس حالیہ ترمیم کیخلاف سڑکوں پر ہوں گے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاٹا کی مخصوص حیثیت ختم کرنے کے خلاف چترال صف اول کردار ادا کرے گا31ویں ترمیم سے ضلع چترال سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔31ویں ترمیم کے ذریعے ملا کنڈ ڈویژن کے عوام سے رائے لینا چاہے تھی فاٹا کے عوام کو فائدہ ہوا جو ہونا چاہئے تھا ...

مزید پڑھئے

وزیر زادہ کا چترال یونیورسٹی میں زیر تعلیم کالاش طلبہ کو تعلیمی وظائف دینے پر وزیر اعلی پرویز خٹک اور پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا شکریہ ادا

چترال ( محکم الدین ) کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما وزیر زادہ نے چترال یونیورسٹی میں زیر تعلیم کالاش طلبہ کو تعلیمی وظائف دینے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا شکریہ ادا ...

مزید پڑھئے

مستقبل کاچترال نوجوانوں کاچترال ہوگا؍انجینئرفضل ربی جان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سینئرنائب صدرپاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال انجینئرفضل ربی جان نے اپرچترال کے مختلف علاقوں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے وقت میں چترال کے نوجوان کوتیاراورمختاط ہوناپڑے گا۔انہوں نے اپرچترال کے مختلف وادیوں میں نوجوانوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے آنے والے چیلنجزسے عہدہ براہونے ...

مزید پڑھئے

برائیوں سے اپنے آپ کو بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ووٹ کا استعمال صحیح کریں

تحریر: بدیع ا الرحمن چترا لی سب سے پہلے ہم مسلمان الحمداللہ۔۔۔ایک دفعہ ایک صحابی نبی پاک کے پاس تشریف لے آئے اور عرض کیا کہ یا رسوللہ میں جہاد پر جارہا ہوں اور اگر میں شہادت پاتا ہوں کیا میرے گناہ سارے معاف ہو جائیں گے۔رسول خدا نے جواب ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال آل پارٹیز میٹنگ کے فورم پر واپڈا حکام کو بلاکر بلاجواز لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرے ورنہ عوامی سطح پر احتجاج کی کال دی جائیگی۔سیاسی،سماجی اور کاروباری حلقوں کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سیاسی ،سماجی، کاروباری حلقوں اوروکلاء برادری نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی توجہ چترال میں وافرمقدار میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روزانہ 5گھنٹے لوڈشیڈنگ کے مسئلے کی طرف دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا حکام اور پیسکو کے ذمہ داروں کااجلاس بلاکر بلاجواز ...

مزید پڑھئے

اراکین صوبائی اسمبلی، اسمبلی اجلاس میں پاٹا کے خاتمے کی بھر پور مزاحمت کرتے ہوئے اپنے حق نمائندگی ادا کریں۔چترال وکلاء کمیونٹی کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کی وکلاء کمیونٹی نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے آئینی ترمیم کے نتیجے میں پاٹا کی حیثیت کے بھی خاتمے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں ملاکنڈ ڈویژن ...

مزید پڑھئے

تجار یونین کی شہ پر ٹریفک پولیس کی طرف سے روزانہ تنگ کئے جانے کے خلاف ریڑھی بانوں کاچترال پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں فرو ٹ اور سبزی کے دکانداروں نے تجار یونین اور ٹریفک پولیس کے ذریعے ارزان نرخ پر پھل اور سبزی فروخت کرنے والے ریڑھی بانوں کاجینا حرام کردیاہے تاکہ ان کی اجارہ داری قائم رہے ۔ تجار یونین کی شہ پر ٹریفک پولیس کی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…سعودی ایرانی تنازعہ 

اسرائیل کی طرف سے شام میں شیعہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری ہوئی تو سعودی عرب نے بمباری کا خیر مقدم کیا عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل نے اسرائیلی اقدام کی تعریف کی 39اسلامی ممالک کی فوج کے ترجمان نے اس کو مثبت اقدام قرار دیاخبروں کا جائزہ لیتے ...

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں تمام کاروباری افراد عوام کو ریلیف دے کر اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں ۔اے سی چترال ساجد نواز

چترال ( محکم الدین) پرائس ریویو کمیٹی چترال کا ایک غیرمعمولی اجلاس مجسٹریٹ اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کی زیر صدارت اُن کے آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈی ایف سی چترال فضل باری ، مختلف سیاسی پارٹیوں کے قائدین ، صدر بازار یونین شبیر احمد ، اور مختلف ...

مزید پڑھئے

قبائلی عوام کو آزادی مبارک

…………محمد شریف شکیب…… قیام پاکستان کے 71سال بعدفاٹا کے نام سے جانے پہچانے سرزمین بے آئین کو شناخت مل گئی۔ پارلیمنٹ نے آئین میں 31ویں ترمیم کے ذریعے قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل دوتہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور کرلیا۔ 31ویں ترمیم میں آئین ...

مزید پڑھئے