27/05/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاکستان مسلم لیگ(ن) 28 مئی یوم تکبیر جوش وخروش سے منائے گی 

پشاور(پ،ر) پاکستان مسلم لیگ(ن) 28 مئی یوم تکبیر جوش وخروش سے منائے گی 28 مئی1998 کو سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چاغی بلوچستان میں ایٹم بم کا کامیاب تجربہ کر کے پاکستان کو اسلام کی پہلی اور دنیا چھٹی ایٹمی طاقت بنایا جس وجہ سے آج دشمن پاکستان ...

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل میں صوبائی نشستوں کی تقسیم کا فارمولا طے پا گیا، 50سیٹیں جے یو آئی اور 40جماعت اسلامی کو ملیں، چترال کی سیٹ جمعیت کو ملنے کا امکان

 پشاور(نامہ نگار) متحدہ مجلس عمل نے خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نشستوں کی تقسیم کے لئے فارمولا طے کر لیا ہے جس کے مطابق صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں 50نشستیں جمعیت علمائے اسلام اور 40نشستیں جماعت اسلامی کو ملیں گی جبکہ بقیہ نشستیں چھوٹی جماعتوں میں ...

مزید پڑھئے

چترال کے اساتذہ کا صدر اپٹا خیبر پختونخواہ ملک خالد خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفتہ 26مئی کوچترال کے اساتذہ کا صدر اپٹا خیبر پختونخواہ ملک خالد خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد اشرف خان سابق صدر اپٹا چترال منعقد ہوا۔اجلاس سے صدر سکول افیسر ایسوسی ایشن چترال ضیاء الدین ،جنرل سیکرٹری ATAچترال قاری محمد یوسف ،ہیڈماسٹر جی ایم ...

مزید پڑھئے

فاٹا کے ساتھ پاٹا کو شامل کرنا زیادتی ہے،صوبائی اسمبلی میں ملاکنڈڈویژن کی حیثیت کوبرقراررکھنے کے لئے آوازاٹھائیں گے؍ایم پی اے سیدسردارحسین 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخواسیدسردارحسین شاہ نے وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقہ جات فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں آوازاٹھانے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ فاٹا کے ساتھ پاٹا کو شامل کرنا زیادتی ہے، اگر حکومت پاٹا کی ...

مزید پڑھئے

اجتماعی کاوشوں اورخصوصاً والدین کے بھرپورتعاون سے صوبہ خیبر پختونخوا کے17اضلاع میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچی۔ عاطف رحمان 

پشاور(چترال ایکسپریس )ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے کوآرڈی نیٹر عاطف رحمان نے کہا ہے کہ انسدادپولیو کی حالیہ مہم کی کامیابی اجتماعی کاوشوں اورخصوصاً والدین کے بھرپورتعاون کا نتیجہ ہے جنہوں نے انسداد پولیو مہم سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈے کو مسترد کیاہفتہ کے روزاپنے ایک بیان میں ای ...

مزید پڑھئے