01/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

سردار ولی خان آف بلچ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ کے دیرینہ ورکر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ولی خان مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں بلچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ شجاعت، فاروق ولی خان، صفدر خان، فاتح ولی خان کے والد تھے۔ ان کی عمر 88برس ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت صوبے کے عوام پرآسمانی عذاب کی صورت میں مسلط تھا۔اے این پی نامزد امیدوار برائے این اے ون چترال فضل الرحمن کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) نیشنل عوامی پارٹی اپر چترال کے صدر اور نامزد امیدوار برائے NA-1 چترال فضل الرحمن نے خیبر پختونخوا اسمبلی ختم ہونے پر اللہ پاک کا شکر ادا کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اس صوبے کے عوام پرآسمانی عذاب ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پوراکرنے کے لئے ڈی سی چترال کی کوششوں سے 25ڈاکٹروں کا تبادلہ چترال ضلعے میں کردیا گیا ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے موڑکھو میں وریجون کے مقام پر کھلی کچہری کے ایک ہفتے کے اندر اندر رورل ہیلتھ سنٹر میں ڈاکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جس کے لئے مقامی باشندوں کی طرف سے مطالبہ کئے جانے پر انہوں نے اعلان ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …..رمضانی کی ڈائری

تین دنوں کے اخبارات کی دو کالمی اور تین کالمی سرخیاں پڑھنے کے بعد آپ حیران ہوتے ہیں کہ رمضانی کیا کر رہا ہے ؟ اور کیوں کر رہا ہے ؟ ایک سرخی ہے جنازے کو دفنانے پر جھگڑاچار چچا زاد بھائی قتل دو زخمی ایک اور سرخی ہے بد ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کامولانا عبد الاکبر کو قومی اسمبلی حلقہ این اے چترال 1 کیلئے بطورُ امیدوار نامزد کرنے کا حتمی فیصلہ ۔ذرائع 

چترال ( محکم الدین ) الیکشن 2018کیلئے متحدہ مجلس عمل کی طرف سے NA-1 چترال کیلئے سابق ایم این اے چترال اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبد الاکبر کو نامزد کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ۔ کہ جماعت اسلامی کی طرف سے مولانا چترالی کا نام بہت ...

مزید پڑھئے

چترال میں میٹر چوری کا پہلا واقعہ،بکر آباد بالا میں نامعلوم چور بجلی کا میٹر اور سروس تار چوری کر کے لے گئے

چترال (نذیر احمد شاہ) نامعلوم چور بجلی کا میٹر اور سروس تار چوری کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق اقرار الدین سکنہ چمرکن نے میڈیا کوبتایاکہ اس کے سسر قاری محمد حنیف کا گھر بکر آباد بالا میں واقع ہے۔گھر والے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….سوشل میڈیا کی طاقت

ذرائع ابلاغ کو میڈیا کہا جاتا ہے اور تیز ترین ذرائع ابلاغ کیلئے جدید اصطلاح سوشل میڈیا ہے جسے اردو میں سماجی رابطہ بھی کہا جاتا ہے یہ اتنا طاقتور ہے کہ اس کے سامنے مضبوط سے مضبوط ارادے والا بندہ بھی نہیں ٹھہر سکتا اس کی تازہ ترین مثال ...

مزید پڑھئے