02/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

گرم چشمہ لٹکوہ کا سیاسی صورتحال۔۔۔۔

 ان دنوں تحصیل لٹکوہ کے عوام شدت سے اس انتظار میں ہیں کہ لٹکوہ سے پارٹی ٹکیٹ میں کون کونسے امیدوار میدان میں اتریں گے، اس دوڑ میں سلیم خان جو کہ پیپلز پارٹی کا ضلعی صدر اور سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے رہ چکا ہے، سب سے ...

مزید پڑھئے

ڈی سی چترال اور ڈسڑکٹ ناظم چترال،چترال میں بجلی کی غیرضروری لوڈ شیڈ نگ کا نوٹس لیں۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں ڈی سی چترال اور ڈسڑکٹ ناظم چترال سے چترال میں بجلی کی غیر ضروری لوڈ شیڈ نگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاع کے مطابق گولین گول پاور ہاوس 13میگاواٹ بجلی کے لیے فکس ...

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی، این اے ون چترال کاٹکٹ الحاج عیدالحسین کے نام جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین پارلیمانی بورڈاورپارٹی کے صوبائی صدرامیرحیدرخان ہوتی نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں کااعلان کردیا۔بورڈکے فیصلے کے مطابق این اے ون چترال ضلعی صدرالحاج عیدالحسین کوٹکٹ جاری کردیاگیا۔ ایک بیان میں صوبائی صدرنے ذیلی تنظیموں کے تمام عہدیداروں ،کارکنوں ،ادباء اورشعراء کوہدایت کی ہے ...

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت چترال کے مسائل اور چترال کے معاشی ترقی کے حوالے سے اجلاس پشاور میں منعقد

چترال ( محکم الدین ) چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت چترال کے مسائل اور چترال کے معاشی ترقی کے حوالے سے ایک غیر معمولی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا ۔ جس میں صوبے کے تمام اداروں کے آفیسران ، چترال ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کا متحدہ مجلس عمل کی بجائے پارٹی کے جھنڈے تلے اور انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن کا فیصلہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سخت اور مایوس کن روئیے سے تنگ آکرجماعت اسلامی کی قیادت نے اپنی راہیں الگ کرتے ہوئے الگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیااور متحدہ مجلس عمل کی بجائے پارٹی کے جھنڈے تلے اور انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن 2018ء میں حصہ لے ...

مزید پڑھئے

چترال میں پی ٹی آئی ایک اہم وکٹ گرنے والی ہے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک انصاف چترال کا اہم وکٹ عنقریب گرنے والی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ چند دنوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جوائن کرنے والا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ابتدائی گفت شنیدبھی ہوئی ہے۔عوامی حلقے ...

مزید پڑھئے

ضلع چترال کو ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد دھر اور ڈی پی او چترال منصور امان جیسے مخلص آفسرز کی ضرورت ہے۔جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال حمیدجلال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال نے حمید جلال نے لوکل میڈیاکو بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ گذشتہ روز اُن کی ملاقات ڈپٹی کمشنر چترال کے ساتھ اُن کے دفترمیں ہوئی۔ملاقات میں وریجون کے عبدالحمید بھی موجود تھے۔اُنہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران علاقے ...

مزید پڑھئے

جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے جعلساز کامارکیٹ میں جعلی پاکستانی کرنسی نوٹوں کا استعمال ۔عوام ہوشیار رہیں

چترال ( محکم الدین ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام شہریوں اور خصوصاًکاروباری افراد کو خبردار کیا ہے ۔ کہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرے والے جعلساز مارکیٹ میں جعلی پاکستانی کرنسی نوٹ استعمال کر رہے ہیں ۔ جن سے عوام ہو شیار رہیں۔ بڑے پیمانے پر ...

مزید پڑھئے