03/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی چترال کی ایم ایم اے سے علیحدگی،صوبائی امیر کا ضلعی مجلس شوری کا اجلاس پیر4جون کو چترال میں طلب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا جمشید احمد کی طرف سے ایم ایم اے میں اپنی حلیف جماعت جے یو آئی کے روئیے پر دلبرداشتہ ہوکر متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا فیصلہ کرنے کے بعد حالات گھمبیر ہوگئے ہیں اور چترال کی سیاسی فضا میں ...

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء برادری کاغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا\پیسکوآر،ای،ایس ڈی او سمیت دیگر اہلکاروں کے خلا ف ایف آئی ار کے لئے تھانے میں درخواست جمع

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے وکلاء ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال نے بذریعہ صدر بار ایسوسی ایشن خورشید حسین مغل،جنرل سیکرٹری وقاص احمد ایڈوکیٹ،سابق صدر بار ساجد اللہ ایڈوکیٹ،محمد کوثر ایڈوکیٹ،عالمزیب ایڈوکیٹ ،رضوان اللہ اور فیصل کمال ایڈوکیٹ اتوار کے روز تھانہ چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کے خلاف واپڈا\پیسکوآر،ای،ایس ...

مزید پڑھئے

ایم ایم اے کو کوئی فردواحد نہیں توڑسکتا اور نہ ایسا اختیار کسی فرد یا چند افراد کے پاس موجود ہے۔مولانا عبدالاکبرچترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی کے طرف سے نامزدُ امیدوار برائے این اے ون چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا قیام مسلم اُمہ کی خواہشوں سے ہوا ہے اور یہ برقرار ہے۔اور آئیندہ بھی قائم رہے گا۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ریحانکوٹ میں جمعیت علماء ...

مزید پڑھئے

بہت جلد دوستوں سے مشورے کے بعد مسلم لیگ(ن) میں شمولیت ا ختیار کروں گا۔عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ

چترال (عبدالغفار سے ) مسلم لیگ (ن)ضلع چترال کے ایک وفدنے پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر زارعجم خان لال کی قیادت میں معروف قانوندان و سیاسی شخصیت عبدالوالی خان عابدایڈوکیٹ کے رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالوالی خان ایڈوکیٹ نے کہا ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….التواء بریگیڈ 

تین اہم خبریں ایک ہی موضوع پر اخبارات کی زینت بنی ہیں پہلی خبر یہ ہے کہ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نے جاتے جاتے اپنی سابقہ حیثیت میں الیکشن کمیشن سے انتخابات کے التواء کی اپیل کی ہے اُن کی دلیل یہ ہے کہ جولائی کے مہینے میں ووٹروں کی ...

مزید پڑھئے