04/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

یہ بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

………..محمد شریف شکیب………. 25جولائی کوملک میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر ہونے والے گیارھویں عام انتخابات میں دس کروڑ بیالیس لاکھ ، سڑسٹھ ہزار پانچ سو اکیاسی رجسٹرڈ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔ جن میں پانچ کروڑ چوراسی لاکھ ترسٹھ ہزار دو سو اٹھائیس مرد اور ...

مزید پڑھئے

ایم ایم اے ٹکٹوں کی تقسیم اور اندر کی کہانی 

…………تحریر : محکم الدین ایونی ……….. ان دنوں جمعیت ا لعلماء اسلام اور جماعت اسلامی جو ایم ایم اے کی صورت میں حلیف جماعتیں ہیں ۔ کے مابین چترال کی ایک قومی اور ایک صوبائی سیٹ کی تقسیم کے حوالے سے تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اور جماعت ...

مزید پڑھئے

فکر فردا۔۔۔۔لوٹکو ہ کی سیاست !حقائق اور مفروضے

ان دنوں سوشل میڈیا پر لوٹکوہ بالخصوص سابق ایم پی اے اور صوبائی وزیر سلیم خان کی سیاست پر تبصرے جاری ہے ۔ بعض لوگوں کے نزدیک لوٹکوہ کے عوام تاریخی طور پر علاقہ واریت اور مذہب کے نام پر ووٹ کاسٹ کرتے آرہے ہیں اور ان کے ہاں نظریہ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..ایک اور ویٹو

امریکہ نے سلامتی کونسل میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو بند کرنے اور غزہ میں سرحدی پٹی کو فلسطینیوں کے لئے آزاد کر کے سرحد پر مبصر فوج تعینات کر نے کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے گذشتہ اختتامِ ہفتہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں جو رائے شماری ہوئی ...

مزید پڑھئے

ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈی سی چترال ارشاد سدھر نے ملازمت سے نکال دیا،ڈرائیور کاشف الدین کی پریس کانفرنس میں چیف سیکرٹری ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر حکام سے درمندانہ اپیل۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈپٹی کمشنر چترال کے ڈرائیور کاشف الدین نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر حکام سے درمندانہ اپیل کی ہے ۔ کہ اُن کو ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے ملازمت سے نکال دیا ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔