05/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

خوشخبری، چترال میں‌آئندہ لوڈشیڈنگ نہیں‌ہوگی.پیسکو چیف کی ڈپٹی کمشنراورڈی پی اوچترال کو یقین دہانی

چترال (چترال ایکسپریس )‌ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے چترال کے عوام کی بنیادی مسائل جس میں لوڈشیڈنگ سر فہرست ہے کے سلسلے میں ڈی پی او چترال کپٹن(ر)منصورآمان کے ساتھ ملکرپیسکو چیف کیساتھ پشاور میں ملاقات کی ۔اور چترال میں وافر مقدار میں بجلی کی موجودگی کے باوجود ...

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر نان ایشو پر اپنا وقت ضاٸع کرنے کے بجائے چترال کے بڑے بڑے ایشوزپر توجہ دیں

………….وقاص آحمد ایڈوکیٹ۔………….. اۤج کل ایک ایشونےجو سوشل میڈیا کے ذریعے چترال کے شوشل میڈیا کو اپنے لیپٹ میں لیاہوا ہے وہ ہے کاشف الدین کی پریس کانفرنس ایسا لگتا ہے کہ چترال میں اور کوٸی ایشو نہیں ہیں ان دنوں رمضان کےمبارک مہینے میں غیر ضروری لوڈ شیڈنگ کے ...

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی ،تین دن باقی،سوائے اے این پی کے کسی پارٹی کی طرف سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی نامزدگی نہیں ہوئی 

چترال ( محکم الدین ) الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6جون سے بڑھا کر 8جون کر دی ۔ جس میں صرف تین دن باقی ہیں لیکن سوائے عوامی نیشنل پارٹی کے کسی پارٹی کی طرف سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی نامزدگی نہیں ...

مزید پڑھئے

جماعت اہلسنت و الجماعت چترال کاالیکشن 2018 میں بھر پور حصہ لینے کے عزم کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) جماعت اہلسنت و الجماعت چترال نے الیکشن 2018 میں بھر پور حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ اس سلسلے میں نیشنل اسمبلی NA-1چترال کی سیٹ کیلئے منگل کے روز مولاناسیدالرحمن ساکن تورکہو حال دروش کی طرف سے کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال سینئرڈاکٹروں کے زیرنگرانی معیاری طبی سہولیات فراہم کررہاہے۔؍ڈی ایم ایس ڈاکٹرشیدامحمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی ایم ایس چترال ڈاکٹرشیدامحمدنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال سینئرڈاکٹروں کے زیرنگرانی معیاری طبی سہولیات فراہم کررہاہے۔یہاں کاتمام عملہ بشمول ڈاکٹرز اور نرسزپیشہ ورانہ مہارت اورتجربے کی روشنی میں شب وروزمحنت اورلگن کے ساتھ کام کرکے قیمتی انسانی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔انہوں ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔کرپشن گالی ہے 

سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال برائے طلباء کے ٹینس گراونڈ میں ڈسکیں لگی ہوئی تھیں ۔۔مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے بچے پنسل دانتوں میں دبا کے اس بات کا انتظار کر رہے تھے کہ کب ان کو مقابلہ شروع کرنے کا حکم دیا جائے گا ۔۔ٹنس گراؤنڈ ...

مزید پڑھئے

ڈرائیور کاشف الدین کی پریس کانفرنس بدنیتی پر مبنی ہے۔ڈی سی آفس وضاحتی پریس ریلیز

چترال (چترال ایکسپریس ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھیر کے دفتر سے جاری ایک پریس ریلز میں‌کہا گیا ہے کہ ڈرائیور مسمی کاشف الدین ولد بشیر الدین سکنہ جغور ضلع چترال کو آج سے تین مہنیے پہلے ڈرائیور کی خالی اسامی پر بھرتی کیا گیا تھا اور وہ ایک سال ...

مزید پڑھئے