06/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

مزدور بہت مجبور

…………….سید تنویر حسین شاہ……….. ’’اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں ‘‘ ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور منایا جا تا ہے ۔اس دن ٹی چینلز پر ٹاک شوز ،ریڈیو پر خصوصی پروگرامز اور اخبارات میں ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….جبتک اور بشرطیکہ

’’جبتک ‘‘ا ور ’’ بشرطیکہ ‘‘ ایسے الفاظ ہیں جو جملے کو دو دھاری تلوار بنا دیتے ہیں۔ ان الفاظ کو جملوں میں نزاکت اور لطافت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک عدالتی بنچ کی کاروائی کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے محتاط الفاظ ...

مزید پڑھئے

ڈی سی آفس کی گاڑیوں کی سندھ منتقلی ،ڈپٹی کمشنر چترال کو فوراًمعطل کرکے شفاف انکوائری کی جائے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چیرمین ہیومن رائٹس فاونڈیشن چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور پروفیسر محمددوست نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان سے مطالبہ کیا ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کی ضلعی مجلس شوریٰ کا اجلا س، مولانا عبدالاکبر چترالی ایم ایم اے کی پلیٹ فارم سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہونگے۔مولانا جمشید احمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جنرل الیکشن 2018ء میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے پارٹی نامزدگی کے سلسلے میں جماعت اسلامی کی ضلعی مجلس شوریٰ کے اجلا س میں مولانا عبدالاکبر چترالی کو متحدہ مجلس عمل کی پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے الیکشن لڑنے کے لئے ...

مزید پڑھئے

 بکرآباد سے تعلق رکھنے والے شخص حاجیب اللہ نے شاہی قلعہ روڈ پرخود پر مٹی تیل چھڑک کر خود سوزی کی ۔ موقع پر موجود لوگوں نے اُس کی جان بچائی

چترال (محکم الدین ) چترال شہر کے مقام بکر آباد سے تعلق رکھنے والے شخص حاجیب اللہ ولد مست خان نے بدھ کے روز تھانہ چترال سے کچھ فاصلے پر خود پر مٹی تیل چھڑک کر خود سوزی کی ۔ تاہم موقع پر موجود لوگوں نے کاروائی کرتے ہوئے اُس ...

مزید پڑھئے

سماج دشمن

…………………..۔محمد شریف شکیب۔………….. پشاور کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے بلندوبانگ دعوے تو ہر حکومت نے کئے مگر ان وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کی کسی کو توفیق نہیں ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق سرکاری نلکوں اور پائپ لائنوں سے فراہم کیا جانے والا 80فیصد ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ(ن) نےچترال این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال نےاین اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل (این) چترال و ممبر صوبائی کونسل سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر ...

مزید پڑھئے