07/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تحریک تحفظ پاکستان کاچترال کی مفاد کی خاطر عام انتخابات 2018 چترال سے حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس) ۔۔ضلعی صدر چترال اور مرکزی سکریٹری انفارمیشن تحریک تحفظ پاکستان بدیع ا الرحمن چترا لی نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ چونکہ چترال سے ایک صوبائی سیٹ ختم کرنے کی وجہ سے چترال کے تمام سیاسی پارٹیوں کی ایک ہی آواز تھی۔ کہ چترال کی ...

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کا جنرل(ر)پرویزمشرف کےکاغذات نامزدگی وصول کرنے کا حکم،پاکستان آئے گرفتار نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ

اسلام(چترال ایکسپریس)سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی تا حیات نا اہلی کےخلاف درخواست کی سماعت میں سابق صدر کو طلب کر لیا ہے ،عدالت نے پرویزمشرف کےکاغذات نامزدگی بھی وصول کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پرویزمشرف تاحیات نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے ایک وفد کاڈپٹی کمشنر چترال سے ملاقات، متعدد انقلابی نوعیت کے اقدامات پر ان کی تعریف

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا ایک وفدا یسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ اور کے پی بار کونسل کے رکن عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری وقاص ...

مزید پڑھئے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر صوبہ مشتاق احمد خان کی ہدایت پر انہوں نے دونوں سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کی۔مولانا عبدالاکبرچترالی کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) الیکشن 2018کیلئے ایم ایم اے اور جماعت اسلامی کے مشترکہ امیدوار مولانا عبد الاکبر چترالی نے جمعرات کے روز اپنے حلقہ احباب کی معیت میں نیشنل اسمبلی NA-1چترال اور صوبائی اسمبلی PK-1کیلئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر ز این اے ون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان… پھر پی ڈی سی میں ۔۔مگر ڈاکٹر رفعت صاحبہ کی کلاس میں

بعض لوگ خود اپنی ذات میں ایک انجمن ہوتے ہیں جن کی جہان بھی موجودگی ہو وہ نعمت سے کم نہیں ہوتی ۔۔ان کی ذات سے علم و عمل اورجہد مسلسل کی کرنیں پھوٹتی ہیں ۔کردار ،اخلاق اور شرافت کی قندیلیں روشن ہوتی ہیں ۔وہ سراپا عمل ہوتے ہیں اس ...

مزید پڑھئے

آنے والے الیکشن میں پی پی پی کے سلیم خان این اے ون جبکہ حاجی غلام محمد پی کے ون کے امیدوار نامزد 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) الیکشن 2018کیلئے مختلف پارٹیوں کی طرف سے اُمیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی NA-1کی نشست کیلئے اُنہیں پارٹی کی ...

مزید پڑھئے

عبد اللطیف ، اسرارالدین پی ٹی آئی اور شہزادہ افتخارالدین و عبدالولی ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن کے اُمیدوار ہوں گے 

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف نے کہا ہے ۔ کہ پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی چترال کی NA – 1کیلئے اُنہیں اور صوبائی اسمبلی کی نشست PK-1کیلئے اسرارالدین کو نامزد کیا ہے ۔ جوجنرل الیکشن 2018میں پارٹی کی طرف سے انتخاب ...

مزید پڑھئے

پرو فیسرافصل الدین پرنسپل ڈگری کالج چترال ملازمت سے ریٹاٹر ہو گئے۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)پروفیسرافضل الدین جن کا تعلق موڑکھو کے علاقہ کوشٹ سے ہے اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرکے سبکدوش ہو گئے پروفیسر افضل الدین نے مئی1984ء سے گورنمنٹ ڈگری کالج تھانہ (ملاکنڈ)سے اپنی تدریسی کیریر کا آغاز کیا گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ،گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال نے ایم ایم اے سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ کرلیا، مولانا چترالی کی نامزدگی بھی منسوخ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی چترال نے متحدہ مجلس عمل کے ساتھ اپنی راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا اور مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے ضلعی مجلس شوریٰ کے بدھ کے دن غیرمعمولی اجلاس کے فیصلے کے خلاف دےئے گئے اخباری بیان کاسخت نوٹس لیتے ہوئے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔