11/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون کے لئے 17اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ون کے لئے 27امیدوار میدان میں

چترال (نمائند ہ چترال ایکسپریس) چترال میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی ایک ایک نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ ختم ہونے پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون کے لئے 17اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ون کے لئے 27امیدوار میدان میں آئے جن ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….اہل قلم کا اعزاز

وطن عزیز میں اہل قلم کو سالوں بعد یہ اعزاز ملتا ہے کہ حکومت سازی اور اعلیٰ منصب کے لئے اس کو یاد کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننا ایسا ہی اعزاز ہے ماضی میں گنتی کی ایسی مثالیں ملتی ہیں ارشاد ...

مزید پڑھئے

دوبچوں کی زندگی بچانے کے لئے مخیر حضرات اور حکومت سے امداد کی اپیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ساکنہ بشقیر بالا گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے گل ولی خان ولد نصیر خان نے تمام مخیر حضرات اور حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ ان کے دو بیٹے Heamophieia A کے مرض کا شکار ہیں۔ بڑے بیٹے عمر ولی خان جس کی عمر 18 سال ...

مزید پڑھئے

عوامی سیاسی اکھاڑہ

………………محمد شریف شکیب……………. پتہ نہیں ہمارے لیڈروں کو خیبر پختونخوا میں اپنی یقینی کامیابی کی خوش فہمی کیوں ہے۔ سارے یہاں انتخاب لڑنے چلے آرہے ہیں۔ ماضی میں بھی قومی سطح کے لیڈر خیبر پختونخوا میں سیاسی طبع ازمائی کرچکے ہیں جن میں ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، محترمہ ...

مزید پڑھئے

مردان ضلع ناظم حمایت اللہ مایار کی مستعفی ہونے کے بعد ضلع نائب ناظم اسد علی نے قائمقام ضلع ناظم کی حیثیت سے چار ج سنبھال لیا ہے۔

مردان ( چترال ایکسپریس ) ضلع ناظم حمایت اللہ مایار کونسل کے چھ اراکین سمیت اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔انہوں نے اپنے استعفیں ضلع نائب ناظم اسد علی کے حوالے کر دیے۔تفصیلات کے مطابق 2018کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ضلع ناظم حمایت اللہ مایار ،ضلع کونسل کے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……ٹکٹو ں کا موسم 

وطن عزیز میں ٹکٹو ں کا موسم آیا ہے ۔ اور ٹکٹ بے چارے نے انگریزی سے اردو میں آکر اپنا تلفظ بھی کھو دیا اپنے معنی بھی کھودیے۔ انگریزوں کا’’ ٹکٹ ‘‘ اردو، پنجابی اور پشتو میں آکر ’’ ٹی کیٹ ‘‘ ہوگیا پھر دیہات کی بزرگ خواتین اڑوس ...

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) چترال کی ضلعی قیادت سب دویژن مستوج کے مخلص کارکنوں کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے جو نا قابلِ قبول ہے ۔شاہ نظار لال صدر مسلم لیگ ن سب ڈیژن مستوج

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز سب دویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں مسلم لیگ ن کے سینئر اور مخلص کارکنوں کا ایک ہنگامی اجلاس زیرِ صدارت شاہ نظار لال سب دویژن مستوج منعقد ہوا۔ اجلاس میں قریب کے لیگی کارکنوں نے شرکت کی اور قرب و جوار کے مسلم لیگی ...

مزید پڑھئے