12/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

قیام پاکستان کے 70سالوں بعد اقلیتی نشست کیلئے کسی کالاش باشندے کو بطور امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ دیا گیا۔

چترال ( محکم الدین ) قیام پاکستان کے 70سالوں بعد اقلیتی نشست کیلئے کسی کالاش باشندے کو بطور امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ اور یہ اعزاز صرف پاکستان تحریک انصاف کو حاصل ہے جس نے معروف سماجی اور سیاسی نوجوان وزیر زادہ کالاش کو صوبائی اقلیتی ...

مزید پڑھئے

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدکاتمام متعلقہ اداروں چترال اور ملحقہ علاقوں میں حالیہ سیلاب کے پیش نظر تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایات

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدنے تمام متعلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ چترال اور ملحقہ علاقوں میں حالیہ سیلاب کے پیش نظر تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں وزیر اعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر چترال اور ضلعی انتظامیہ جاری کئے ہیں کہ متاثرین کی ہر قسم ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….شنگائی تعاون تنظیم

چین کے شہر چنگ ڈاؤ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کا اعلامیہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں آگیا ہے مشترکہ اعلامیہ میں ممبر ملکوں کے درمیاں باہمی تجارت اور دیگر روابط کو مزید فروغ دینے کے ساتھ علاقائی امن اور استحکام کے لئے ٹھوس بنیادوں پر کام کرنے ...

مزید پڑھئے

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد کاعوامی شکایات کا سنجیدگی سے نوٹس لینے اور جزا اور سزا کا نظام وضع کرنے کی ہدایات

پشاور(چترال ایکسپریس) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدنے حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ذبح خانے قائم کرنے،صوبے میں خوراک کے کم از کم معیار کا تعین کرنے، سیاحتی مقامات پر سیزن کے دوران معیاری خوراک، معیاری رہائش ، معیاری صفائی اور معیاری طبی امداد یقینی بنانے ...

مزید پڑھئے