13/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پرویز مشرف کا14جون کو سپریم کورٹ میں پیشی سے انکار

چترال ایکسپریس)سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر) پرویز مشرف نے کل سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے آج سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 14 جون کو دوپہر 2 بجے تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی تھی۔سپریم ...

مزید پڑھئے

فیض آباد کے لوگ رمضان کے مبارک مہینے میں بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔علاقہ مکینوں کی ڈی سی،کمانڈنٹ اور ڈی پی او چترال سے ادارے کے خلاف انکوائری کی اپیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)فیض آباد کے لوگ رمضان کے مبارک مہینے میں بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ایک اخباری بیان میں فیض آباد کے مکینوں نے کہا ہے کہ چترال سکاؤٹس چھاؤنی سے متصل 80گھرانوں کی آبادی نے1995میں ڈبلیو ایس یو (WSU) سے پانی کنکشن لیا جب کہ اطراف کے ...

مزید پڑھئے

نگران حکومت تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اور انہیں قانون کے مطابق فوری ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریگی .نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد نے کہا ہے کہ تاجر برادری کا معاشرتی فلاح و ترقی میں اہم کردار ہے موجودہ نگران حکومت تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اور انہیں قانون کے مطابق فوری ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریگی تاہم تاجر برادری سے بھی ...

مزید پڑھئے

سی سی ڈی این کی کارکردگی

چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک یعنی سی سی ڈی این کا قیام 2009ء میں ہوا جو کہ 19 لوکل سپورٹ آرگنائزیشنز کا مجموعہ اور باضابطہ رجسٹرڈ ادارہ ہے ۔اس ادارے کے قیام کا مقصد سول سوسائیٹی کو متحرک کرنااور اداروں کے اشتراک و تعاون سے کمیونٹی کی ترقی ہے ۔خصوصا ...

مزید پڑھئے

کالاش ویلی بمبوریت کے سیلاب متاثرین کا وزیر اعلی دوست محمد خان ،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے امداد کاپُر زور مطالبہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) کالاش ویلی بمبوریت کے سیلاب متاثرین نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان ،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان اور پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ سیلاب سے کالاش ویلی بمبوریت کے تین دیہات کندیسار ، ...

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے سیاہ ارکاری میں سیلاب کے متاثریں میں ابتدائی ریلیف کے سامان تقسیم کئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے سیاہ ارکاری میں سیلاب کے متاثریں میں ابتدائی ریلیف کے سامان تقسیم کئے جوکہ خیمے،کمبل ،رضائی ،تولائی ،ترپال وغیرہ ،فوڈپیکچ جس میں گھی،آٹا،دالیں،چاول،چینی اوردیگرضرورت اشیاء پر مشتمل تھے ۔ گزشتہ روز وادی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں سیلاب آنے پر کئی گھرانے ...

مزید پڑھئے

شہزادہ افتخارالدین اور عبدالولی خان ایڈوکیٹ کی نامزدگی بہترین انتخاب ہے ۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی انفارمیشن سیکرٹری اور حلقہ پی کے ون کے لئے نامزد کوررنگ اُمیدوار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چترال کے عوام25جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگاکر اپنے احسان شناسی ...

مزید پڑھئے

نوٹوں اور لوٹوں کا موسم

…………محمد شریف شکیب……….. ایک صحافی دوست کا کہنا ہے کہ وطن عزیز میں جہاں موسم کا پارہ 45سینٹی گریڈ سے نیچے آنے کا نام نہیں لے رہا۔وہاں نئے نوٹوں اور پرانے لوٹوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔نوٹوں اور لوٹوں کے درمیان تعلق کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

الیکشن 2018 کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) الیکشن 2018 کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ ریٹرننگ آٖفیسر این اے ون چترال محمد خان اور ریٹرننگ آفیسر پی کے ون چترال کے آفس میں بدھ کے روز بھی جاری رہا ۔ سابق ایم این ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…نمائندہ اگر مجھ سے تقریر لکھوائے تو یوں لکھونگا 

یہ نمائندگی عجیب مخمصہ ہے ۔۔ایک دیوانگی سا ۔۔کسی سے اس کا ضمیر مانگو ۔۔کسی سے اس کی پسند مانگو ۔۔کہو کہ میں تمہاری پسند ہو ۔۔اس کی آنکھوں کے سامنے مزید پردہ بننے کی کوشش کرو ۔۔کہو کہ میں اچھا ہوں ۔۔وہ دل میں مسکرائے ۔۔کہے ہمیں پتہ ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔