15/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان کاصوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی کو عمودی تعمیرات(ورٹیکل کنسٹرکشن) کیلئے پلان وضع کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی کو عمودی تعمیرات(ورٹیکل کنسٹرکشن) کیلئے پلان وضع کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں آرڈیننس پاس کرنے کا عندیہ دیا ہے انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی ماحولیاتی تبدیلی اور تیز رفتاری سے کم ...

مزید پڑھئے

نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان کا پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کو تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے اور عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کو منظم انداز میں تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے اور عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ ہو اور ...

مزید پڑھئے

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان کا واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال ایکسپریس)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں عوامی شکایات کے فوری ازالے کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ غریب عوام کو خدمات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے کڑی نگرانی ہونی چاہئے انہوں نے پانی کے ...

مزید پڑھئے

حکومت خیبر پختونخوا کا بروز ہفتہ 16جون کو اور مقامی رویت الہلال کمیٹی کا بروز جمعہ15جون کو عید منانے کافیصلہ

پشاور(چترال ایکسپریس)حکومت خیبر پختونخوا نے بروز ہفتہ 16جون 2018کو عید الفطر منانے کافیصلہ کیا ہے پشاور سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق مرکز کے ساتھ عید الفطر منائے گی۔ صوبے میں 16جون بروز ہفتہ عیدالفطر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔