18/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

کاروان خدمت

………….تحریر: ظہیرالدین ……….. رمضان المبارک کے دن تھے جس میں ہرکوئی گھر تک اپنے آپ کو محدود کرنے اور ذیادہ سے ذیادہ آرام کی کوشش کرتاہے اور ناگزیر صورت کے بغیر شہر سے باہر جانے کو اپنے لئے کوہ گران سمجھتا ہے تو ایسے میں ایک دن ڈپٹی کمشنر چترال ...

مزید پڑھئے

چترال کی سیاسی ڈایری

………… تحریر فخر عالم…….. سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو دی گئی مہلت کے خاتمے اور الیکشن لڑنے کے لئے ان کا چترال نہ آنے کے بارے میں پائی جانے والی تذبذب کے خاتمے کے بعد چترال کی سیاسی مطلع کسی ...

مزید پڑھئے

بمبوریت کارہائشی نوجوان کراچی کے قریب کینجھر جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق 

چترال ( محکم الدین ) عید کے روز کراچی کے قریب کینجھر جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق ہونے والے چترال بمبوریت ( برونٹھار) کے رہائشی نوجوان محمد سلیم ولد نادر خان کی نعش کراچی سے بذریعہ طیارہ پشاور پہنچانے کے بعد ایمبولینس میں آبائی گاؤں پہنچا دیا ...

مزید پڑھئے

گذشتہ روزوزیرستان میں شہید ہونے والا کوشٹ سےتعلق رکھنے والا پاک فوج کا جوان ،کوشٹ میں سپردخاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عید کے پہلے روز وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد پرقائم پاکستانی پوسٹ افغان علاقے سے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی آفتاب کو آبائی گاؤں کوشٹ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی ...

مزید پڑھئے

علاقےکےمفاد کی خاطر اے این پی کو سپورٹ کیا جائے۔سابق ضلعی چیرمین این وائی او عباس حسین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اے اپن پی کےذیلی تنظیم نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے سابق ضلعی چیئرمین عباس حسین نے ایک اخباری بیان میں  کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کےکارکنان اپنے پارٹی پر فخر کرتی ہے کیونکہ اے این پی نے اس صوبے اور خصوصاً چترال کی بلا تفریق بغیر نمائندے ...

مزید پڑھئے

چترال میں عیدا لفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا؛دروش میں سب سے بڑا اجتماع کرنل مراد اسٹیڈئم میں ہوا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے روشنی میں ضلع چترال میں بھی عیدالفطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ضلع کے اندر سینکڑوں ،مساجد، عیدگاہوں اور دیگر کھلے مقامات میں عید کی نماز ادا کی گئی۔ ضلع چترال میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع ...

مزید پڑھئے

ارندو،عید کے موقع پرپاک افغان فورس کے مابین تحائف کاتحائف کا تبادلہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عیدالفطر کے موقع پر پاک فوج کی طرف سے پاک افغان سرحد ارندو میں تعینات افغان سیکورٹی اہلکاروں کو مٹھائیوں کا تحفہ پیش کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے لیفٹیننٹ کرنل فیصل نے دیگر افسران کی معیت میں پاک افغان ...

مزید پڑھئے

واشچ میں خستہ حال پُل عبور کرتے ہوئے جیمنی سوزوکی دریا تور کہو میں جا گری ،دو افراد جان بحق تین زخمی

چترال ( محکم الدین ) تور کہو کے مقام واشچ میں خستہ حال پُل عبور کرتے ہوئے جیمنی سوزوکی دریا تور کہو میں جا گری ۔ جس سے دو افراد جان بحق تین زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں باپ جان بحق بیتا زخمی ہوا ۔ تفصیلاات کے مطابق جیمنی سوزوکی ...

مزید پڑھئے

انتخابی ضابطہ اخلاق

……….محمد شریف شکیب……. عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں وطن عزیز میں اب انتخابی سرگرمیاں پھر سے شروع ہوں گی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے جس کے تحت سیاسی رہنماوں کی طرف سے فوج اور عدلیہ کے خلاف بیان بازی پر پابندی لگائی گئی ...

مزید پڑھئے

عوا م کے باہمی تنازعات کے حل کیلئے تھانہ دروش میں قائم ڈسپیوٹ ریزولشن سنٹر غیر فعال

چترال(ساجد حسین سے) عوام کے باہمی تنازعات کے مصلحتی حل تلاش کرنے کی غرض سے تھانہ دروش میں قائم ڈسپیوٹ ریزولوشن سنٹر گزشتہ ایک سال سے غیر فعال ہے۔ سال 2014 سے خیبر پختونخوا پولیس اور یو این ڈی پی کے تعاون سے عوام کو کورٹ کچہری اور دیگر قانونی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔