21/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس نے 2016میں بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے والے ملزم کو پشاور سےگرفتار کر لیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال پولیس نے 2016میں بمبوریت میں کیلاش خواتین کو ہراسان کرنے والے ملزم کو پشاور سےگرفتار کر لیا۔ ڈی پی او چترال منصور امان (PSP) کی ہدایت پر ایمل خان کو چترال کی لیڈی پولیس نے پشاور سے گرفتار کیا۔ لیڈی پولیس سے گرفتاری کا مقصد ملزم کو ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدخان سے ملاقات، جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمدخان سے ان کے دفترمیں ملاقات کی اور انہیں جشن شندور کے موقع پر چترال آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے صوبائی کابینہ ...

مزید پڑھئے

ڈی سی چترال ارشاد سدھیراور ڈی پی او چترال منصورآمان تبدیل،خورشید عالم ڈی سی اورکپٹن(ر)محمد فرقان ڈی پی او چترال تعینات

پشاور (چترال ایکسپریس ) صوبہ  خیبرپختونخوا کے نگران حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایات کے مطابق صوبے کے بیشتر اظلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروں‌کے ساتھ دیگر انتظامی سیکریٹریزاورڈائریکٹرز کا تبادلہ کردیا ہے . چترال کے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا تبادلہ یہاں‌سے ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کردیا ...

مزید پڑھئے

حجاج، کیلاش اور پولیس

صدیوں پہلے کے ایک دربار کا ذگر کرتے ہیں دربار میں ایک پیغام رساں پیش ہونے کی اجازت چاہتے ہیں۔ پیغام ایک خاتون کی طرف سے اس زمانے کے مسلمان حکمران حجاج بن یوسف کے نام پر ہے۔ سالوں کی مسافت پر واقع دیبل کے مقام پر کسی مسافر نے ...

مزید پڑھئے

ممتاز صنعتکار حاجی فضل الٰہی نے نگران وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد پاور اینڈ انرجی کا قلمدان بھی سنبھال لیا

پشاور ( پریس ریلیز ) ممتاز صنعتکار حاجی فضل الٰہی نے نگران وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد پاور اینڈ انرجی کا قلمدان بھی سنبھال لیا حاجی فضل الٰہی ممتاز صنعتکار ہیں وہ فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر بھی رہے ہیں اس کے علاوہ ...

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے اپنے اثاثہ جات کے حوالے سے مختلف اخبارات میں چھپنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار 

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے اپنے اثاثہ جات کے حوالے سے مختلف اخبارات میں چھپنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیئے گئے اثاثہ جات اُن کی 2016-17 کی تنخواہ کے حوالے سے ہیں جن میں سے تقریباً25 لاکھ ...

مزید پڑھئے

اپر چترال میں لوڈشیڈنگ کے خلاف صارف عدالت میں مقدمہ دائر کرنے پر فریقین کو نوٹس جاری،سماعت 25جون کو ہوگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے این اے ون کے لئے نامزد امیدوارشہزادہ افتخار الدین سے مشاورت کے بعد PK1 کے نامزد امیدوار اور معروف قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے چترال کے صارف عدالت میں نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور ساجد اللہ ...

مزید پڑھئے

مزاح کے عہد یوسفی کا اختتام

……..محمد شریف شکیب………. اردو مزاحیہ ادب کے بے تاج بادشاہ مشتاق احمد یوسفی کے انتقال کے ساتھ طنز و مزاح کا ایک سنہرا دور اپنے اختتام کو پہنچا۔ مشتاق یوسفی کی وفات کی خبر سنی تو بے اختیار آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔ جیسے اپنے ہی خاندان کے کسی بزرگ ...

مزید پڑھئے

ممبر ویلج کونسل کجو نسیم محمد خان ایڈوکیٹ

کسی بھی علاقے کی ترقی کا دارومدار اسکی تعلیم یافتہ اور با صلاحیت افراد کی مرہون منت ہوتی ہے۔جو اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے علاقے کے لئے گرانقدر خدامات انجام دینے کے اہل ہوتے ہیں۔خصوصا اگر قوم کی قیادت اور نمائندگی جذبئہ خدمت سے سرشار نوجوان ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔