22/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

دروش ، مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق سات زخمی

چترال (شہریار بیگ) دروش میں مختلف واقعات میں‌دو افراد جان بحق جبکہ سات زخمی ہیں‌. پہلا واقعہ دروش ٹاون میں‌پیش آیا جہاں‌پیسکو کا لائن مین بجلی کے لائن میں‌کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا ہے . ذرائع کے مطابق لائن مین عاشق حسین ساکنہ گہریت دروش کے ...

مزید پڑھئے

میرے بارے میں غلط پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، صوبیدار (ر)امیر اللہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پی کے ون سے صوبائی اسمبلی کے لئے آزاد امیدوار صوبیدار امیراللہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کچھ عناصر میرے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میں کسی خاص شخص کو ہرانے کی خاطر الیکشن لڑ رہا تھا اور اب ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..ہدف کے قریب

یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر 39اسلامی ممالک کی فوج دشمن کے خلاف لڑرہی ہے دشمن عیسائی، یہودی، برطانیہ، امریکہ یا اسرائیل نہیں یمن کے عوام ہیں اُن کی فوج حوثی ملیشیا ہے گویا 39مسلمان ممالک کی مشترکہ فوج ایک مسلمان ملک پر حملہ کر کے مسلمانوں کا قتل عام کررہی ...

مزید پڑھئے

انتخابات میں جیت کر پاکستان پیپلزپارٹی چترال کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریگی۔سلیم خان،حاجی غلام محمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)25جولائی کوچترال کے غیورعوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں کوووٹ دیکرتیرکے انتخابی نشان کوبھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ۔انشااللہ پاکستان پیپلزپارٹی چترال کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریگی۔ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلزپارٹی چترال سے قومی اسمبلی کے نامزداُمیدوارسلیم خان ،صوبائی اسمبلی کے اُمیدوارحاجی غلام محمداورعلماء ونگ کے صدرممتازعالم دین قاری نظام ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔