24/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پو لٹری ایسو سی ایشن چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اے سی چترال ساجد نواز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنوازنے اتوارکے روزمرغی فروشوں کے ساتھ ایک ہنگامی جلاس میں کہاکہ پو لٹری ایسو سی ایشن کی من مانیاں چترالی عوام کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔وہ چترالی عوام اورضلعی انتظامیہ کوبلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس موقع پرتجاریونین کے صدرشبیراحمدخان اورمقامی مرغی ...

مزید پڑھئے

چترال تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور ڈی پی او منصور آمان کو دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر اور سابق ڈی پی او کیپٹن ریٹائر منصورآمان کو چترال سے جاتے ہوئے دروش میں پرتپاک انداز میں رخصت کیا گیا۔ دونوں افسران جب دروش بازار پہنچے تو عوام دروش کی طرف سے ان کا شانداراستقبال کیا گیا اور انہیں ...

مزید پڑھئے

چترال انتظامیہ کے خلاف پولٹری مالکا ن کا ہڑتال۔ لواری ٹاپ روڈ پر احتجاجی دھرناجاری۔چترال بھر میں مرغی نایاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی انتظامیہ کے روئے کے خلاف پولٹری فارم سے وابسطہ کاروباری لوگوں نے احتجاجی دھرنا دیا ہے۔ سو کے قریب پولٹری کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں نے چترال روڈ پر لواری ٹاپ میں احتجاجی کیمپ لگایا ہے۔ اور مرغیاں لانے والی گاڑیاں بھی سڑک کے کنارے کھڑی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔