29/06/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

سابق ڈی پی او منصور امان نے بہترین کارکردگی پر ٹریفک پولیس انچارج فضل کریم کو تعریفی سند سےنوازا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ دنوں سابق ڈی پی او چترال منصور امان نے چترال میں ٹریفک قوانین کی عملداری یقینی بنانے اور بہترین کارکردگی کی بناء پر ٹریفک پولیس نچارج فضل کریم کو تعریفی سند سے نوازا۔اُنہوں نے یہ اعزاز اپنے دفتر میں ٹریفک انچارج فضل کریم کو دیتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

چترال سے تعلق رکھنے والی تین بیٹیوں کاسی ایس ایس کے امتحان میں نمایان پوزیشن,چترال کی پہلی خاتون افسرہونے کا اعزاز حاصل

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے تعلق رکھنے والی تین بیٹیوں نے اس سال فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت منعقدہ سی ایس ایس کے امتحان میں میں نمایان پوزیشن حاصل کرکے چترال کی پہلی خاتون افسرہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے جو وفاق کے زیر انتظام مقابلے کا امتحان ...

مزید پڑھئے

ایف سی پی ایس چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان کی میٹرک میں1018نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان بکراباد چترال نے رول نمبر 129768 پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک2018 کے امتحان میں کل گیارہ سو نمبروں میں سے 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں مجموعی طور پر ...

مزید پڑھئے

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے والی پراجیکٹ (AQCESS)کاسالانہ اجلاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے والی پراجیکٹ Access to Quality Care through Extending and Strengthening Health Systems (AQCESS)کاسالانہ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقدہوا ۔اجلاس سے گفتگوکرتے ہوئے آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے پروگرام منیجرمعراج الدین اوراے کیوسی ای ایس ایس پراجیکٹ کے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …..مرحوم سیدالرحمن استاد۔۔ایک عہد کا نام تھا

ہر انسان فنا کی آندھی کا سامنا کرتا ہے ۔فنا کی آندھی کے آگے خس و خاشاک کی حیثیت ہی کیا ہے ۔۔موت بر حق ہے ۔۔لیکن زندگی بھی تو نعمت ہے ۔۔اور اس کو بھر پور گزارنا بہت بڑی کامیابی ہے ۔اور جس نے بھر پور گزارا۔۔ وہ مر ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال میں ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

چترال ( پ۔ر ) جامعہ چترال میں مورخہ تین جولائی2018 کو” ادب، ادیب اور مشاعرہ “کے عنوان پر ایک اور سیمینارہورہاہے۔ ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر نذیر تبسم مقررہونگے۔ یہ سیمینار دن دوبجے شروع ہوگا جس میں تمام اہل ذوق خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید پڑھئے

واپڈا کی نا اہلی؛ دروش بازار کا تجارتی اور رہائشی علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا 

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ واپڈا کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے پچھلے چار دنوں سے دروش بازار کا رہائشی اور کاروباری علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ پیر کی رات کو علاقے کو بجلی فراہم کرنے والا150کے وی کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال میں فنانشل ٹیکنالوجیز کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

چترال ( پ۔ر ) جامعہ چترال میں مورخہ دو جولائی2018 کو”فنانشل ٹیکنالوجیز” (Financial Technologies)کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیاجارہاہے۔جس سے ایڈینبرایونیورسٹی( Edenburgh University) کے پروفیسر ڈاکٹر فواد خلیل خطاب کریں گے۔ مذکورہ سیمیناردن دوبجے شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے مالیاتی امور سے دلچسپی رکھنے والے خواتین وحضرات شرکت ...

مزید پڑھئے

احمق ترین شخص

جائے گا جب جہاں سے کچھ بھی نہ پاس ہوگا دو گز کفن کا ٹکڑا تیر ا لباس ہوگا یہ دنیا کی زندگی کا حقیقی نقشہ ہے۔ بنی نوع انسان کا اس دنیا میں آمد ورفت کا سلسلہ تخلیق آدمؐ سے تاہنوز جاری وساری ہے اور قیامت تک جاری رہیگا۔ ...

مزید پڑھئے

این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارمولاناحذب اللہ متحدہ مجلس عمل کے حق میں دستبردار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارمولاناعبیداللہ شہیدکے جانشیں فرزندمولاناحذب اللہ متحدہ مجلس عمل کے اُمیدوارمولاناعبدالاکبرچترالی اورمولاناہدایت الرحمن کے حق میں دستبردارہوگئے۔جمعرات کے روزچترال پریس کلب پرایک پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے مولاناحذب اللہ نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل اُمت مسلمہ کی آوازبن کرایک نئے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔