20/07/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

21جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)21جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام میں سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس پروگرا م میں شرکت کے لئے سب کو پریس کلب انتظامیہ کی جانب سے دعوت دی جاتی ہے۔

مزید پڑھئے

ریشن سے چترال آنے والی غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ریشن سے چترال آنے والی غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال منتقل کردئیے گئے ہیں جہاں ان کی حالت تشلی بخش بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں گل اعظم ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) ہفتہ 21۔جولائی کو سہ پہر پولو گراونڈ چترال میں انتخابی جلسہ منعقد کرے گی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) ہفتہ 21۔جولائی کو سہ پہر پولو گراونڈ چترال میں انتخابی جلسہ منعقد کرے گی جوکہ موجود ہ عام انتخابات میں اپنی نوعیت کا پہلا جلسہ ہوگا کیونکہ اب تک کسی دوسرے سیاسی جماعت نے چترال شہرمیں ضلعی سطح پر جلسہ عام منعقد ...

مزید پڑھئے

چترال کے لئے پولٹری سپلائروں کی ہڑتال سراسر غیر قانونی اور بلا جواز ہے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے کہاہے کہ چترال کے لئے پولٹری سپلائروں کی ہڑتال سراسر غیر قانونی اور بلا جواز ہے اور چترال کے عوام کو اب مزید ان کی بلیک میلنگ میں آنے کی بجائے کچھ دن بغیر چکن کے گزارہ کرلیں اور ...

مزید پڑھئے

آل پاکستان مسلم لیگ کا مستوج اور بالائی چترال میں جلسہ عام کا انعقاد۔۔ ڈاکٹر محمد امجد چوہدری اور سہراب خان پر مکمل اعتماد کا اظہار۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کا ایک اہم اجلاس چترال کے بالائی علاقے مستوج میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد امجد ، صوبائی اسمبلی کے امیدوار سہراب خان موجود تھے جلسےسےسے مقررین نے خطاب کرتے ہوئےسابق صدر پاکستان جنر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔