22/07/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاکستان تحریک انصاف برادری ازم، ذات پات اور دوسرے تعصبات سے مبرا وفاق پسند سیاسی جماعت ہے۔ عبدالطیف

چترال(نمائندہ ۤ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال سمیت پورے ملک سے نسلی ونصبی ، ذات پات اور مسلک و مذہبی تعصبات سے مبراء ایک وفاق پسند سیاسی جماعت ہے ، جو ملک میں ترقی پسندی اور امن و خوشحالی کے لئے سرگرم عمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ...

مزید پڑھئے

چترال سے پی کے ون کے آزاد امیدوار شفیق الرحمن کا چترال سے اے پی ایم ایل کے امیدوار ڈاکٹر محمد امجد چودھری کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدوار شفیق الرحمن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر اور چترال سے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر محمد امجد چودھری کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز ڈاکٹر امجد کی معیت میں ایک پریس کانفرنس ...

مزید پڑھئے

این اے ون،پی کے ون کا ایک جائزہ

………….محمد شریف شکیب………….. قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے ون چترال میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمے کی وجہ سے اگرچہ امیدواروں کو ساڑھے چودہ ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر محیط علاقے میں ...

مزید پڑھئے

چترال بازار زبردستی بند،ہوٹل سبزی کے دکان بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں اتوار کے روز دکانداروں سے بغیر مشورے کے دکانوں کو زبردستی بند کیا گیا جس کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تجار یونین چترال کے صدر اور کابینہ نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ اتوار کے روز چھٹی ہوگی۔جس پر ...

مزید پڑھئے

چترال ،ہُما پرندہ کس کے سر پہ بیٹھے گا؟

………….تحریر: نثار احمد……….  ملک کے عمومی سیاسی منظرنامے کی طرح چترال کا سیاسی منظر نامہ بھی تاحال خاصا “دُھندلا “پڑا ہے. بنابریں کسی بھی زاوئیے سے مشاہدہ و ملاحظہ کرنے کے بعد بھی اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی اور جیتنے والے کنڈیڈیٹ کے بارے میں پیشگی درست رائے قائم کرنا ...

مزید پڑھئے

منشوربرائے  تعمیر وترقی چترال

……..تحریر:سرتاج احمد خان……..   25جولائی کی شام اس بات کا تعین کر ے گاکہ الیکشن میں جیت  کسے نصیب ہوتی ہے ۔ اس بار جو بھی منتخب ہوگا اُس سے انت گنت  مشکلات ومسائل کےعلاوہ  لواری ٹنل اور سی پیک  کے فوائد پیچیدگی  کےلیے  بھی تگ ود کرنی پڑی گی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔