23/07/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

فکرفردا۔۔۔۔ہائی ووٹنگ ٹرن آوٹ اور چترال کی سیاست

 چترال کی انتخابی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ہر الیکشن میں یہاں پولنگ ٹرن آوٹ صوبے کے تمام اضلاع کے مقابلے میں سب سے زیادہ رہی ہے۔ 2013ء کے انتخابات میں چترال کا پولنگ ٹرن آوٹ کم وبیش 67 فیصد رہا جو کہ پاکستان میں ...

مزید پڑھئے

25جولائی کو چترال کے غیورعوام مشرف کے نمائندوں کو ووٹ دیکر اُن کے احسانوں کا بدلہ چکھائینگے۔۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ قران پاک میں اللہ پاک ہمیں جو حکم دیتا ہے ان کو ماننا ہر مسلمان پر فرض ہے ہمیں نماز کا حکم قران پاک میں دیا گیا ہے ...

مزید پڑھئے

خوش آمد کی خباثت

حال ہی میں ایک سیاسی خانوادے کے افرا د الیکشن کی عوامی رابطہ مہم پر ایک گاؤں آئے تھے۔مذکورہ گاؤں کے کچھ افراد ان کی پذیرائی اور خوشامدمیں اتنے پیش پیش تھے کہ ان کے دل شوق خدمت اور جذبہ تابعداری سے نہاں خانے سے باہر نکلنے کو تڑپتے تھے۔ ...

مزید پڑھئے

فکر فردا…..بزور بازو چترال بازار کو بند کرنا کیا کسی ساز ش کا حصہ تو نہیں ؟

22 جولائی 2018 ء بروز اتوار کو اچانک چترال بازار مکمل طور پر بند ہوتا ہے ، ہوٹل سے لے کر تندور تک ہر ایک دکان پر صبح سے شام تک تالا لگا کے رکھا جاتا ہے ، جس کی وجہ سے مسافروں ، سیاحوں اور سیاسی کارکنوں کو شدید ...

مزید پڑھئے

پہلے کی طرح اس بار بھی پی پی پی کے امیدوار اکثریت سے جیت جائیں گے۔پی پی پی قائدین کا گرم چشمہ میں جلسہ عام سے خطاب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔1سے پی پی پی کے نامزد امیدوار اور سابق ایم پی اے سلیم خان نے کہا ہے کہ پی پی پی کے منشور میں غریب کی بہتری کے علاوہ او ر کچھ نہیں ہے اور اس غریب کو عزت دینے اور ...

مزید پڑھئے

چترال میں ایم ایم اے کی قومی او رصوبائی اسمبلی کے امیدوار دونوں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ مولانا عبدالاکبر چترالی/ مولانا ہدایت الرحمن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) متحدہ مجلس عمل نے اتوار کے روز ایون کے مقام پر ایک جلسہ عام منعقد کرنے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکلوں اور موٹر کاروں اور جیپوں کی ریلی نکالی جوکہ چترال میں چھاونی پل کراس کرنے کے بعد شیاقوٹک ، بنجو موڑ ، ...

مزید پڑھئے

ایم این اے منتخب ہونے کے بعد چترال سے احساس محرومی، بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر محمد چودھری

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد چودھری نے کہا ہے کہ ایم این اے منتخب ہونے کے بعد وہ ترقیاتی کاموں کے ذریعے چترال کا نقشہ ہی تبدیل کردیں گے اور یہاں سے احساس محرومی، بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کیا جائے ...

مزید پڑھئے

آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق ضلعی صدر سلطان وزیر خان کا اپنے کابینہ کے متعدد عہدیداروں کے ہمراہ اپنے تمام ساتھیوں سمیت ایم ایم اے کے دونوں امیدواروں کی غیر مشروط حمایت کا اعلان ۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق ضلعی صدر سلطان وزیر خان نے اپنے کابینہ کے متعدد عہدیداروں کے ہمراہ چترال پریس کلب میں ایم ایم اے کے ضلعی صدر قار ی عبدالرحمن قریشی، جنرل سیکرٹری مولانا جمشید احمد اور ایم ایم اے کے صوبائی اسمبلی ...

مزید پڑھئے

چترال کے عوام کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو کامیاب بنائیں؛ دیگر پارٹیاں اپنی کارکردگی عوام کو دکھائیں/دروش جلسے سے قائدین کا خطاب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم کے سلسلے میں دروش میں اپنی قوت کا مظاہرہ کیا ۔ انتخابی جلسے میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا کہ جب میں قومی اسمبلی کا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔