پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس ،چترال کے عوام کی ہرممکن مدد کرتے ہیں۔کرنل نظام الدین شاہ

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس چترال کے غریب عوام خصوصاً یارخون لشٹ سے بروغل تکImage may contain: 1 person علاقوں میں15ہزار کلوگرام راشن،100سے زائد ٹینٹ اوربڑی مالیت کی گرم کپڑے تقسیم کریگی۔جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس چترال کے دوردراز اور انتہائی پسماندہ علاقوں خصوصاً یارخون لشٹ سے بروغل تکImage may contain: 1 person, outdoor(لشٹ،کنخون،گرم چشمہ،چکار،گاریل،چلمار آباد،لشکر گاز،توحید آباد کشمنجہ) کے علاقوں میں 15ٹن راشن جس میں آٹا،دال،چینی،چائے،گھی ،خشک دودھ اور01ملین سے زائد رقم کی مالیت سے گرم کپڑے جن میں گرم کوٹ،جوتے،پینٹ،سویٹر،شرٹس اور 100سے زائد ٹینٹ غریب اور نادار افراد میں تقسیم کی جائیگی۔Image may contain: 3 people, people standing and outdoorاور یہ تمام سامان پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مذکورہ علاقوں میں پہنچائی جارہی ہے۔اس سلسلے میں کمانڈر چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے یارخون لشٹ میں بچوں میں گرم کپڑے تقسیم کیئے اور عوام سے مختصر خطاب میں کہا کہ پاکستان آرمی اور Image may contain: 8 people, outdoorچترال سکاؤٹس ہر مشکل کے گھڑی میں عوام کے ساتھ ساتھ ہے اور چترال کے غریب اور نادار عوام کی ہر ممکن مدد کرتی رہی گی۔بروغل سے واپسی پر 9بیمار اور مسافروں کو چترال جبکہ5 مسافروں کو پشاورپہنچایا گیا۔Image may contain: 5 people, outdoorیاد رہے جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل علی آمر اعوان کی خصوصی ہدایات پر4.5ملین سے زائد کی رقم چترال کے انتہائی پسماندہ اور دوردراز علاقوں کے سکولوں کے بچوں کی بہتر نشونما کے لئے ایک ہفتے سے مہم شروع ہوگیاہے جو ایک سال تک جاری رہیگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔