Chitral – Chitral Express

صفحہ اول | ٹیگ آرکائیوز

ٹیگ آرکائیوز

چترال میں کاروبار زندگی تباہی کے دہانے پر

chitral exlectic

کسی بھی ملک کا معیشت اس کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے پیارے ملک پاکستان میں اس پر توجہ کوئی نہیں دیتا۔ چترال جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے تو معاشی طور پر مستحکم ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ چترال میں قابل کاشت زمین ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاون، بجلی اور گولین

بزم فاران تحریر: محمد نایاب فارانی آج کے دور میں ہر کسی کے پاس کسی  بھی چیز سے متعلق  اتنی معلومات ضرور ہوتی ہیں کہ وہ ان کو لیکر ببانگ دہل سوشل میڈیا (خصوصاً  فیس بک)  پر دھمکا چوڑی مچا لیتا ہے۔ انہی میں سے آج کے دور میں چترال ...

مزید پڑھئے

نیو ٹک کے زیر اہتمام پشاور میں ہنر مندی مقابلہ،چترالی ہنرمندوں نے میلہ لوٹ لیا۔

پشاور(نمائندہ چترال اہکسپریس) نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹرینگ کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پشاور میں گذشتہ دنوں صوبائی سطح پر ہنر مندی مقابلہ منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر کے سینکڑوں ہنر مندوں نے شرکت کیں،ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں چترال کے نوجوان ہنر ...

مزید پڑھئے

گورننمٹ ہائیر سیکنڈری سکول موری لشٹ میں ملازمت کے تنازعہ۔ اساتذہ زدکوب علاقے کے لوگ پابند سلاسل

موری لشٹ (نمائندہ چترال ایکسپریس) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول موری لشٹ میں کلاس فور کے تعیناتی کو لیکر ایک بار پھر تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ تفصِلات کے مطابق سکول ہذا میں کلاس فور کی آسامی خالی تھی اور اس پر تعیناتی ای ڈی او ایجوکیشن نے کرائی۔ جس پر ...

مزید پڑھئے

چترال میں پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا۔

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے پراجیکٹ پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن (پی پی آر ) کے زیر اہتمام World Hands Washing Dayگورنمنٹ پرائمری سکول گمبک بمبوریت میں منا یا گیا۔ ہر سال 15اکتوبر کو صابن سے ہاتھ دھونے کا دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ سال 2016کا عنوان ...

مزید پڑھئے

ڈیجیٹل وزٹنگ کارڈ: کاروبار کے فروغ کا جدید ترین ذریعہ

چترال (نیٹ نیوز) جب کاروبار کو آف لائن فروغ دینے کی بات ہو توسب سے اہم ذریعہ آپ کا ووزٹنگ کارڈ ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے ادارے کا نام، آپ کا عہدہ، فون نمبر اور دیگر معلومات ہوتے ہیں۔ اور آج کل جب ہر کسی کے پاس موبائل فون ...

مزید پڑھئے