بشیر حسین آزاد – Chitral Express

مختصر تعارف

چترال ایکسپریس چترال کا سب سے بڑا ان لائن یونی کوڈ اخبار ہے۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، تجزے اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ چترال ایکسپریس عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ آپ جہاں کہیں پہ بھی ہوں باخبر رہنا آپ کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے مختلف پلیٹ فارمز جیسے انٹرنیٹ، موبائیل، ای میل اور ٹیلی وژن جیسے ذریعوں سے خبریں قارئین و ناظرین تک پہنچائے جاتے ہیں۔ تمام خبریں اور دیگر مواد نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کی جاتی ہیں، کسی بھی خبراور دیگر مواد کی ذمہ داری متعلقہ ادارے یا فرد پر عائد ہوگی۔ چترال ایکسپریس ایسے کسی مواد کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔


چیف ایڈیٹر

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔