تازہ ترین – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی وزیر بجلی عمرایوب سے قومی اسمبلی میں مولانا عبدالاکبرچترالی کی ملاقات،بہت جلدیوسی بروز اور آیون کو بجلی فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(چترال ایکسپریس) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب سے قومی اسمبلی میں مولانا عبدالاکبرچترالی نے ملاقات کی۔ یملاقات میں وسی بروز اوریوسی ایوں کے ٹرانسمیشن لائن کی پی سی ون جوکہ پلاننگ ڈویژن میں پہنچ چکا ہے کی فوری منظوری اور دونوں یوسیز کو گولین گول بجلی سے بجلی بلاتاخیر ...

مزید پڑھئے

ایم این اے عبدالاکبرچترالی نے صوبائی نشست کی بحالی سے متعلق آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) این اے 1چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے منگل کے روز قومی اسمبلی میں صوبائی اسمبلی میں چترال کی ایک نشست کی بحالی سے متعلق آئینی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا جس کی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے ...

مزید پڑھئے

قومی کھیل کازوال

………محمد شریف شکیب……. پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم عالمی کپ کے مقابلے سے باہر ہوگئی۔ہاکی کھیلنے والے سولہ ممالک کی ٹیمیں عالمی مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں۔ بھارت میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی سے ایک صفر سے ہار گیا۔ ملائشیاء کے ساتھ میچ ...

مزید پڑھئے

ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کا چترال پریس کلب کا دورہ

چترال ( محکم الدین ) دُنیا بھر میں ہم شکل ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کے نام سے جانے والے بچوں کی ٹیم نے امن کے سفیر بلال کی زیر قیادت چترال کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر الجلال ویلفیئر ٹرسٹ کے چیرمین جلال اکبر ڈار بھی اُن کے ہمراہ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ۔۔۔۔اسلامی ریا ست کا ذکر خیر 

مو لانا طارق جمیل مُنکَر کے پا س سے سلام کہہ کر گزر گئے غلط لو گوں کی غلط محفل تھی مو لا نا کا خیال تھا کہ بت کدے میں اذان دینے کا مو قع آیا ہے فائدہ اٹھا نا چاہئیے ؂ اگر چہ بت ہیں جما عت کی ...

مزید پڑھئے

گیارہ دسمبر پہاڑوں کا دن۔۔۔

پاکستان سمیت دنیابھر میں گیارہ دسمبرکو پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن میں اضافے، قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات ،پانی اورزراعت کے حوالے سے شعور اجاگرکرناسمیت قدرتی وسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کرناہے ۔پاکستان بھی قدرتی ...

مزید پڑھئے

 انٹر ہاسٹلز فٹبال ٹورنامنٹ کی ٹرافی ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے نام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انٹرہاسٹل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ برائیٹ فیوچر ہاسٹل اور ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے درمیان ڈگری کالج گراونڈ میں کھیلا گیا.جس میں ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال نے ایک گول کی برتری سے ٹرافی اپنے نام کیا. ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھئے

دارالقضا ء پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کا محکمہ بندوبست چترال کے تمام اسٹاف کو فوری طورپر مستقل کرنے کا حکم،فیصلہ سنادیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عدالت عالیہ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنج/دارلقضاء سوات نے محکمہ بندوبست چترال206اہلکاران کی طرف سے دائر کردہ رٹ پٹیشن نمبر822-Mسال2017بعنوان قادرآمان وغیرہ بنام حکومت خیبر پختونخواہ بذریعہ چیف سیکرٹر ی وغیرہ کاتاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اہلکاران بندوبست جوکہ سال2002سے عارضی بنیادوں پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ...

مزید پڑھئے

پشاور کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے یقین دلایا ہے کہ پشاور کے لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ۔ بی آرٹی کی پہلے سے طے شدہ وقت پر تکمیل اوربجلی اور گیس کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا اُن کی حکومت کی اولین ترجیحات ...

مزید پڑھئے

کڑے احتساب کے عزم کا اعادہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد شریف شکیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی ہے اسے احتساب کے عمل سے گذرنا پڑے گا۔ پاکستان 95ارب ڈالر کامقروض ہے۔ نیب اور ہر پاکستانی کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ قوم کے نام ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔