کھیلوں کی خبریں – Chitral Express

صفحہ اول | کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کی خبریں

موردیر میں جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر سندراغ کوشٹ ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لیا

موڑکھو( جمشید احمد) موردیر گھسوٹی گراونڈمیں جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا ۔فائنل کے مہمان خصوصی تحصیل ناظم کوشٹ انعام اللہ تھے ۔اُن کے ہمراہ وی سی ناظم غلام سرور، وسی ناظم رضوان بھی موجود تھے ۔ٹور نامنٹ کا فائنل سندراغ کوشٹ اور موردیر کے درمیان کھیلا گیا، میچ ...

مزید پڑھئے

کھیل کھیل میں سبق

تحریر: اشرو ملنگ یوں تو پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن کرکٹ کو جتنی پذیرائی پاکستان میں حاصل ہے اتنی پذیرائی برازیل میں فٹ بال کو بھی نہیں ہے۔ ورلڈ کپ ون ڈے، ورلڈ کپ ٹی20 اور چمپئین ٹرافی کے بعد شائقینِ کرکٹ کا انتظار ایشیا کپ کی جانب ...

مزید پڑھئے

چترال کا جشنِ بہاراں 

………….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ………. محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جشن قاق لشٹ کو کیلینڈر ایونٹ بنا دیا ہے کیونکہ چترال کے جشن بہاراں کو صحت افزاء ، خوبصورت اور منفرد مقام کے نام پر جشنِ قاقلشٹ کا نام دیا گیا ہے۔ گذشتہ 15سالوں سے ...

مزید پڑھئے

‘‘چترال کےقدیم کھیل’’بوڈی دیک

………تحریر:وقاص احمد ایڈوکیٹ……… چترال کے محتلف علاقوں کے لوگ اپنے ثقافت کو ترقی دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنے ثقافت کو بر قرار رکھے ہو ے ہیں مثلاً,جشن گبور ,جشن ,قاقلشٹ,جشن بروغول اور جشن لون وغیرہ شامل ہے چترال میں ایک کھیل ایسا بھی ہے جس کے بارے ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز سکاؤٹس اسٹیڈئم چترال میں ہوگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز سکاؤٹس اسٹیڈئم چترال میں ہوگیا جسکا باضابطہ افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے کیا۔اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر سے کرکٹ کی 34رجسٹرڈ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھئے

انٹر سکولز ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل۔رضیت با اللہ آخری میچ کے مہما ن خصوصی۔

دروش (جہانزیب سے)دروش ہائیر سیکنڈری سکول میں جاری سکول وائز ٹورنامنٹ کا پہلا حصہ مکمل ہو گیا۔ جس میں پرائیوٹ اور سرکاری اسکولوں کے ٹیموں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔اس طرح ہونے والے کھیلوں کے اس مقابلے کا پہلا حصہ مکمل ہو گیا جس کے مہمان خصوصی معروف سماجی ...

مزید پڑھئے

بونی میں جاری آل سکولززونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

بونی ( جمشیداحمد)محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام بونی میں جاری آل سکول ٹورنامنٹ جمعہ کے روز تحصیل اسٹیڈیم گھلی بونی میں اختتام پذیر ہوا جس میں مختلف سکولوں کے طلباء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا جن میں فٹ بال، ولی بال ،کرکٹ وغیرہ شامل تھے۔ آخر میں ...

مزید پڑھئے

وفاق صوبے کو اپنے حقوق دے ۔ بجلی، گیس اور تیل صوبے کے ہیں۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کرکٹ ٹورمنٹ کے اختمامی تقریب سے خاطب

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وفاق کو صوبے کے حقوق دینے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ وفاق، بجلی ، گیس اور تیل کا انتظام و انصرام صوبے کے حوالے کرے۔ہم اپنے وسائل کرپٹ حکمران ٹولے کے ہاتھ میں رکھنے کا رسک مزید نہیں لے سکتے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد دی ہے ۔ ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری مرحلے ایک کے مقابلے دو سے کامیابی قومی ٹیم کی حسن ...

مزید پڑھئے

چترال کی طالبات نے سال 2016کے دوران صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کی طالبات نے سال 2016کے دوران صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے چترال کا نام روشن کیا ہے ۔ ہم نصابی سرگرمیوں میں شامل یہ مقابلے چترال کی سطح پر مختلف سکولوں کی طالبات کے مابین ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔