06/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

داد بید اد…..فری سٹائل پولو کی سرپرستی

بعض اوقات نااُمیدی کی جگہ اُمید جنم لیتی ہے اور اُمید کے مقام پر نا اُمیدی کا سا منا ہوتا ہے2002ء میں متحدہ مجلس کی حکومت آئی تو کھلاڑیوں کے حوصلے پست ہوئے مگر اکرم خان درانی کی حکومت نے کھیلوں کی سرپرستی کی دیگر کھیلوں کے ساتھ پولو کے ...

مزید پڑھئے

پاکستان اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے: سیاسی و عسکری قیادت

یہ دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب دونوں ہمسایہ ایٹمی قوتوں (پاکستان، بھارت) کے تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے ملک کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کی خواہش کے ...

مزید پڑھئے

آنسو ؤں سے اچھے موڈ کا تعلق: رپورٹ

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ہلکا پھلکا رونا ہمارے لیے برا نہیں ہے، بلکہ جذباتی آنسو دراصل ہمارے موڈ کو پہلے سے بہتر کرسکتے ہیں رونا ایک فطری عمل ہے تاہم رونے کے عمل کو اچھی طرح سے سمجھا نہیں گیا ہے۔ جیسا کہ کچھ ماہرین رونے کو دراصل ...

مزید پڑھئے

چترال میں اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر فروع دینا بالکل مفت

قشقار بزنس منیجمنٹ چترال نے مختلف اداروں کےساتھ مل کر چترال کے کاروباری حضرات کے لئے ایک گرانقدر کارنامہ انجام دیا ہے جس کے بدولت کوئی بھی اپنی کاروبار کو انٹرنیٹ پر بالکل مفت تشہیر کرسکتا ہے، یہ سروس تمام قسم کے کاروباری حضرات کے لئے ہے۔ اس کے لئے ...

مزید پڑھئے

ڈزنی نے اپنے تھیم پارکس میں سیلفی سٹک لانے اور اسکے استعمال پر پابندی لگادی

سیلفی کے مداح ہوشیار ہوجائیں کیونکہ دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارکس ڈزنی ورلڈ اور ڈزنی لیند میں سیلفی سٹک لانے اور اسکے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی نہ صرف امریکہ بلکہ بہت جلد ہانگ کانگ اور پیرس کے تھیم پارکس میں بھی لاگو کر ...

مزید پڑھئے

وسیم اکرم اور رمیز راجا کو پاکستان سپرلیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا سفیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ...

مزید پڑھئے

چترال میں بائی پاس روڈ کی پختگی کے کام کا افتتاح

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ چترال میں کسی بھی سرکاری محکمے کو ترقیاتی پراجیکٹ کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر کا مظاہر ہ کرنے اور کام کی معیار پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی جس کے لئے ایک مضبوط ...

مزید پڑھئے

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی کابینہ توڑ دی گئی/اراکین کے خلاف کاروائی کے لئے کمیٹی تشکیل

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی قیادت نے ضلعی نظامت کے حالیہ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر جے یو آئی کے ضلعی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی جلیل جان نے میڈیا ...

مزید پڑھئے

چترال ایکسپریس کے نئے ویب سائیٹ کے خصوصیات

چترال ایکسپریس کا نیا سائیٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے، اس ویب سائیٹ میں آپ اردو کے نستلیق لکھائی میں خبریں پڑھیں گے اگر آپ کے کمپیوٹر میں لکھائی کے یہ عمدہ نسخ نہ بھی ہو۔ مزید برآں یہ ویب سائیٹ ہر قسم کے ڈیوائس پر باآسانی کھولی اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔