07/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مدارس کے اندراج کا عمل آسان بنانے پر اتفاق

وزیر داخلہ نے کہا کہ مشاورت کے اسی سلسلے میں دوسرا دور 10 ستمبر کو ہو گا جس میں مدارس کے حوالے سے ایک حتمی لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔ اسلام آباد— وزیراعطم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے پیر کو اسلام آباد ...

مزید پڑھئے

داد بید اد…3 سالہ شامی بچہ ایلا ن شہید

ایلان 3 سالہ شامی بچہ تھا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے شہید ہواکشتی اس لئے ڈوبی کہ کوئی ملک شامی پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے لئے تیار نہیں اگر کسی ملک نے شامی پناہ گزینوں کو پناہ دیا تو عالمی برادری کے ترقی یا فتہ ،مہذب اور جمہوریت ...

مزید پڑھئے

یو این ڈی پی کے کنڑی ڈائریکٹر کا دورہ چترال/گولین میں کمیونٹی رسپانس سیل کا افتتاح کیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے سربراہ مسٹر مارک اندرے نے گذشتہ روز چترال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق یو این ڈی پی کے سربراہ نے پاکستان گلاف پراجیکٹ کے زیر اہتمام گولین ویلی میں کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسپانس سیل کا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…..ہم’’یوم دفاع ‘‘نہیں’’لمحہ دفاع‘‘مناتے ہیں

’’اپنی اخری استطاعت کے مطابق طاقت حاصل کرو۔اپنے گھوڑوں کو موٹا تازہ کرو تاکہ تم اپنے اور خدا کے دشمنوں کو خوف زدہ کرسکو‘‘یہ قرآن کے الفاظ ہیں۔فخر موجوداتؐکے استانہ مبارک میں شاید کھانے کو کچھ نہ ہوتا مگر گھر میں تلواریں لٹک رہی ہوتیں۔برق رفتار گھوڑا اصطبل میں کھڑا ...

مزید پڑھئے

یوم دفاع کے حوالے سے چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) یوم دفاع کے حوالے سے چترال میں سب سے بڑی تقریب چترال سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر چترال میں منعقد ہوئی ۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈیر نعیم اقبال مہمان خصوصی تھے ۔ دیگر شرکاء میں چترال سکاؤٹس کے نئے کمانڈنٹ کرنل نظام الدین ، ضلع ناظم مغفرت شاہ ، ...

مزید پڑھئے

چترال یوتھ کلب کے انتخابات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال یوتھ کلب(CYC) جوکہ گذشتہ 6سالوں سے چترالی نوجوانوں کی نمائندگی کرتا آرہا ہے چترال یوتھ کلب چترال امن وامان ،ایجوکیشن ،کلچر اور سپورٹس کے شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اور اس کلب میں چترال بھر کے نوجوانوں کی بھرپور نمائندگی شامل ہے۔گذشتہ دنوں چترال یوتھ کلب ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔