10/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

آل پاکستان مسلم لیگ کے تمام ارکان کے عہدوں کو معطل کیا گیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی دفتر سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق APML کے تمام عہدہ داروں کو فوری طور پر معطل کیا گیا ہے۔ صوبائی نائب صدر کامران خان کے مطابق چترال بھر میں پار ٹی کے تمام عہدہ داروں کو خصوصی طور ...

مزید پڑھئے

دروش میں 19واں جشنِ نوجوانان فٹ بال ٹورنمنٹ کا آغازہوگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش میں19واں جشن نوجوانان فٹ بال ٹورنمنٹ کا آغاز ہوگیا۔ یہ ٹورنمنٹ نوجوان سپورٹس کلب اینڈ ویلفیئر سوسائٹی دروش کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ہے ۔ جس کی افتتاح ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر عبدالرحمت نے کی۔اس ٹورنمنٹ میں ضلع بھر سے 45فٹ بال ٹیمیں حصہ لے رہی ...

مزید پڑھئے

یوم خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر سو فیصد داخلہ مہم کے تحت چترال میں واک کا اہتمام،ضلعی ناظم نے واک کی قیادت کی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپری)عالمی یوم خواندگی کے موقع پر 10ستمبر2015 کو عالمی یوم خواندگی کے موقع پر سو فیصد داخلہ مہم اور گھر آیا استاد کے حوالے سے محکمہ تعلیم (مردانہ)چترال،آل پرائمیری ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال،این سی ایچ ڈی اورایس ار ایس پی کی جانب سے مشترکہ طورپر ایک واک ...

مزید پڑھئے

غیر ملکی کمپنی سامبو کے بارہ سو ملازمین نے تین مہینے تک تنخوا ہ نہ ملنے پر کمپنی کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گولین ہائیڈل پاور سٹیشن میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنی سامبو کے بارہ سو ملازمین نے تین مہینے تک تنخوا ہ نہ ملنے پر کمپنی کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ کمپنی تعمیراتی کاموں کے بلز وصول ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 195کلوگرام چرس برامد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 195کلوگرام چرس برامد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ چترال پولیس کے ترجمان بزرگ الدین کے مطابق ڈی پی او عباس مجید خان مروت کی خصوصی شکایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیر ا ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کی ضلعی امارت کی ذمہ داری پارٹی کی نائب امیر مولانا جمشید احمد کو سونپ دی گئی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مغفرت شاہ کے ضلع ناظم منتخب ہونے پر خالی ہونے والی ضلعی امارت کی ذمہ داری پارٹی کی نائب امیر مولانا جمشید احمد کو سونپ دی گئی جس کا حلف انہوں نے جمعرات کے روز اٹھائی۔جماعت کی ضلعی دفتر میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔