11/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مسجد الحرام میں کرین گرنے سے کم از کم 65 ہلاک

سعودی عرب کے شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام کے احاطے میں تعمیراتی سرگرمیوں میں استعمال ہونے والی کرین گرنے سے کم از کم 65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں شہری دفاع کے سعودی ادارے کے حکام نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کو پیش آنے والے ...

مزید پڑھئے

دروش میں ٹی ایم اے اور محکمہ ایریگیشن کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش کے عوام نے ٹی ایم اے اور محکمہ ایریگیشن کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے ۔ کہ ایک ہفتے کے اندر واٹر سپلائی اسکیم لاوی اور ایریگیشن چینل لاوی کی ناقص کارکردگی کے مرتکب ٹھیکہ دار اور محکمہ کے خلاف ...

مزید پڑھئے

جمعیت کے عظیم ترمفاد میں ضلع کیلئے امیر نامزد کیا جائے۔جماعتی معاملات مخدوش ہیں۔اکابرین جمعیت علماء اسلام چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام چترال کے اکابرین اور ناظمین کا اجلاس زیر صدارت سابق سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام ضلع چترال بلناس خان منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف امور زیر بحث لائے گئے۔اجلاس دوپہر2بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہا اور مختلف قراردادمنظور ہوئے۔قرارداد میں کہا گیا کہ حالیہ ...

مزید پڑھئے

چترال،حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کو شش کی گئی ۔ تو عدالت جانے پر مجبور ہوں گے ۔امیدوار یونین کونسل سکرٹریز

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) سینکڑوں امیدوار یونین کونسل سکرٹریز نے خبر دار کیا ہے ۔ کہ چترال میں میرٹ کی بنیاد پر اگر تقرریاں نہیں کی گئیں ۔ تو اس کے انتہائی خطرناک نتائیج نکلیں گے ۔ چترال کے کئی امیدواروں نے کہا ہے کہ سیکرٹریز کے پوسٹوں ...

مزید پڑھئے

ناصر علی تاثیر

لو دیت لا کوسوم محبت کوروسان تو دی نا ھردیو برق پھت کوروسان تاتے مہ خوش رے تان عالمار احتی ای پھوپھوک لوو قیامت کوروسان لرزا براندام کونیان شوخ تہ ادا ای ھزار رنگا شرارت کوروسان گیکو دوواختا فقیر بریکو بیتی روپھونار اچی مہ رخست کوروسان وا تان حوالوت لوڑی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان’’فون کا عذاب‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔   بڑی مشکل سے ایک بڑے دفتر کے اندر داخل ہونے کی میری باری آتی ہے۔اندر داخل ہوتا ہوں تو صاحب موبائل سیٹ کان سے لگایا ہوا ہوتا ہے۔میں ہاتھ کے اشارے سے سلام کرکے کھڑا رہتا ہوں۔نہ جانے کتنا عرصہ گذرتا ہے۔میری پیشانی پر پسینے آتے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔