14/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ناشپاتی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا قدرتی ذریعہ

ناشپاتی کو قدرت نے بے شمار غذائیت سے نوازا ہے اور اس کا استعمال ہمیں بے شمار بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ قدرت نے ہمیں بے شمار پھلوں کی نعمت سے نوازا ہے جن میں بے شمار اقسام کی معدنیات اور اجزا شامل ہیں، ان پھلوں کا استعمال نہ صرف ...

مزید پڑھئے

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان کے لیے مفید طریقے

ہمارے لوگوں کی اکثریت شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان ہی نہیں رکھتی جس کی وجہ سے مارکیٹ میں طرح طرح کے مشروبات کو شہد بنا کر بیچا جارہاہے ۔آپ کو خالص شہد کی پہچان کے چند طریقے بتائے دیتے ہیں۔ سب سے پہلے شہد کی بوتل پر ...

مزید پڑھئے

امراضِ قلب سے بچاؤ کیلئے قدرتی خوراک

معروف مفکر بقراط کا قول ہے کہ ’’ بیماری کا علاج سب سے پہلے غذا سے کرنا چاہیے‘‘ اور گزشتہ پچاس برس سے ہونے والی تحقیقات نے بقراط کی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مناسب غذا کے استعمال سے متعدد مہلک امراض، جن میں دل کی بیماریاں بھی ...

مزید پڑھئے

پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیاہے لہذا عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ ...

مزید پڑھئے

الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ پی ٹی آئی کے اقلیتی امیدوار نابیگ ایڈوکیٹ قانونی طورپر ضلع کونسل چترال کے رکن قرار پائے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی امیداوار برائے مخصو ص نشست ضلع کونسل چترال نابیگ ایڈوکیٹ کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے اُس کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔ جس کے بعد وہ قانونی طور پر ضلع کونسل چترال کے اقلیتی رکن ...

مزید پڑھئے

داد بید اد ….واپڈا کا قبلہ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے صوبائی گو رنر اور اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ لیکر واپڈا کا قبلہ درست کر نے کا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد میں نیپرا کی کھلی کچہری میں وزیر اعلیٰ نے بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کے حوالے سے صوبائی حکومت کا موقف ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…..’’میں بہت خوبصورت ہوں‘‘

میری واجبی صورت تھی سیاہی مائل چہرہ،ناک نقشہ اتنا قابل توجہ نہیں۔ذرا تیڑھی سی ناک،سر بڑا،بکھرے گرد الود بال۔۔۔استاد سکول میں مارتا تب ناخن اور دانتوں کو صفائی کی فکر ہوئی۔جوتے بھی پالش کو ترستے ۔۔عام سے کپڑے ہوتے۔غسل بھی بڑی مجبوری اور وقفے سے کرتے۔بدن سے کوئی خوشبو بھی ...

مزید پڑھئے

پیڈو کے ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے زیر اہتمام مختلف مقامات میں بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں تھرڈ ڈائیلاگ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیڈو کے ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے زیر اہتمام مروئے پائین میں 50کلوواٹ ، کوغذی میں دومقامات پر50اور 25کلوواٹ پیدواری گنجائش کے حامل بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں تھرڈ ڈائیلاگ منعقد ہوئی جس میں پراجیکٹ ڈائرکٹر محمد درجات، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر ضیاء اللہ، انجینئر ...

مزید پڑھئے

پاک آرمی نے چترال کھوت میں کریش ہونے والے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کے ڈھانچے کو کھوت کے عوام کو بطور تحفہ دے دیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاک آرمی نے سیلاب کے دوران بالائی علاقہ تورکہو کے مقام کھوت میں کریش ہونے والے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر کے ڈھانچے کو کھوت کے عوام کو بطور تحفہ دے دیا ہے ۔ جسے کھوت کے پولوگراونڈ میں نصب کیا گیا ہے۔ جو سیلاب کی ...

مزید پڑھئے

چترال کے ٹاون ایریازرگراندہ میں آگ لگنے سے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے ٹاون ایریازرگراندہ میں آگ لگنے سے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے چترال شہزادہ محی الدین کے کرائے کے مکانات واقع زرگراندہ میں اُن کی رہائش گاہ کے قریب واقع ہیں ۔ اتوار ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔