15/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانے کا آزمودہ طریقہ

لندن(نیٹ ڈیسک) بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں ...

مزید پڑھئے

حکومت نے عیدالضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا ، 24تا 27ستمبر سرکاری ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک )حکومت نےعید الضحی کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تمام سرکاری ادارے 24ستمبر سے تا 27ستمبر تک بند رہیں گے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جمعرات تا اتوار تک تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔حکومت ...

مزید پڑھئے

جے یو آئی (ف) کے رہنماءمفتی کفایت اللہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا

فیصل آباد (نیٹ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماءمفتی کفایت اللہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ ”میرا دل جلا ہوا ہے، پارٹی قائد اجازت دیں تو ن ...

مزید پڑھئے

نیب کی کارروائی ، محکمہ تعلیم پشاور میں بدعنوانی کے الزام میں چار اہم شخصیات گرفتار

پشاور (نیٹ ڈیسک) نیب نے سندھ کے بعد کے پی کے میں بھی کارروائیاں شروع کردی ہیں، محکمہ تعلیم پشاور میں بدعنوانی کے الزام میں چار اہم شخصیات کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو نے کے پی کے مین مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی ...

مزید پڑھئے

ضلع غذر کے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور چترال کے لوکل سپورٹ آرگنائزیشز کے نمایندہ وفود کا ایک افتتاحی اجلاس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) سماجی شعبے کی بہتری اور ترقی میں گذشتہ دو عشروں سے گلگت بلتستان اور چترال میں کردار ادا کرنے والے لوکل سپورٹ آرگنائزیشنزنے اپنی خدما ت حکومتی تعاون سے مزید بہتر اور فعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا …..سیلاب ، ایمرجنسی اور این او سی

لہاسہ لداخ سے جموں کی طرف آتے ہوئے لمبا راستہ طے کر نا پڑتا ہے فوجی جیپ لہا سہ سے جموں آرہی تھی سٹارٹ بند ہوا ڈرائیور نے کہا تیل ختم ہو گیا پٹرول پمپ ڈیڑھ کلو میٹر دور تھا میجر صاحب اپنے سیکورٹی گارڈ کے ہمرار نیچے اترے دونوں ...

مزید پڑھئے

بزم فاران: گوگل نقشہ جات اور چترالی

ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرنا انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل ہے۔ جیسے جیسے دنیا کی آبادی بڑھتی گئی ویسے ویسے سفر بھی دور دراز علاقوں تک ہونے لگا۔ ہر دور میں جس بندے کو راستوں اور سمتوں کا صحیح اندازہ ہوتا تھا اسے بہت اہمیت دی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔