17/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

جمعہ 18ستمبر سے چترال میں پولیو قطرے پلانے کی تین روزہ مہم کا آغاز ہورہا ہے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں کل 18ستمبر کو پولیو کے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کے دن وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے بچوں کو پولیو ڈراپ پلا کر باقاعدہ طورپر افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی ...

مزید پڑھئے

اسلامی جمعیت طلباء چترال کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ بچوں کے لئے ٹینٹ سکول کا آغاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلامی جمعیت طلباء ضلع چترال کے زیر انتظام متاثرین سیلاب طلباء وطالبات کیلئے سیلاب میں تباہ شدہ سکولوں میں طلبہ کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹینٹ سکول سروس کا آغاز کیا۔اسلامی جمعیت طلباء چترال کے ناظم اشفاق احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ مکتب سکولوں ...

مزید پڑھئے

سابق صدر پرویز مشرف کا نام بھی ای سی ایل سے نکالے جانے والے افراد میں شامل ہے

بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا نام بھی ای سی ایل سے نکالے جانے والے افراد میں شامل ہے، سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ میں بھی کہا گیا ہے ان کا بیرون ملک علاج ناگزیر ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھئے

ماتحت عدلیہ مقدمات کو غیر ضروری طور پر طول دینے سے احتراز کریں۔ چیف جسٹس آف پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چیف جسٹس آف پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا ہے کہ بینچ اور بار کا مشترکہ مقصد سائلین کو ان کے دہلیز پر سہولیات اور انصاف کی فراہمی ہے تاکہ معاشرے میں ہر ایک کو انصاف کے حصول میں کوئی مشکل درپیش ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا دورہ کرینگے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا ایک روزہ دورہ پر یہاں پہنچ رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وہ پی آئی اے کے پروازمیں چترال پہنچنے کے بعد لواری ٹنل جائیں گے جہاں انہیں پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ….ٹوٹ پھوٹ کی خبریں

شاعر مرزا غالب نے کہا تھا اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحہ غم کی سہی ، نغمہ شادی نہ سہی وطن عزیز پاکستان میں حکومت او رسیاست کا بازار گرم وسرد موسموں کی زد میں رہتا ہے دونوں کو لقوہ اور لرزہ کا مرض لاحق ہے دونوں ...

مزید پڑھئے

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے جو ڈیشل کمپلکس بلڈنگ چترال کی تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بدھ کے روز چترال کے علاقے جغور میں جو ڈیشل کمپلکس بلڈنگ کی تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا یہ بلڈنگ محکمہ ورکس اینڈ سروسز چترال کے زیر نگرانی عرصہ تین سال میں مکمل ہوگاجس ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔