20/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

زندہ مرغی اور مردہ مرغی کے گوشت میں فرق کیسے کیا جائے؟؟ معمہ حل ہو گیا

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں پاکستان کی معروف شیف راحت نے زندہ مرغی اور مردہ مرغی کے گوشت میں فرق کرنے کا معمہ حل کر دیا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ زندہ مرغی کا گوشت گلابی  جبکہ مری ہوئی مرغی کا گوشت خون ...

مزید پڑھئے

پاکستان میں تیل وگیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

اسلام آباد ( نیٹ ڈیسک) قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے ملک میں یہ نیا ذخیرہ ہماری پیٹرولیم کی جانب سے کالا باغ کے علاقے میں دریافت کرلیا گیا ہے کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے ...

مزید پڑھئے

سعودی عرب،حج کے موقع پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکہ مکرمہ میں فوجی مشقوں

ریاض(نیٹ ڈیسک)سعودی سیکیورٹی فورسز نے حج کے موقع پر کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکہ مکرمہ میں فوجی مشقوں کی گئیں۔ مناسک حج شروع ہونے سے قبل مکہ مکرمہ میں فوجی پریڈ کے دوران سعودی سیکیورٹی فورسز نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔سعودی اہلکاروں نے کسی ...

مزید پڑھئے

یمن،سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری ،15افراد ہلاک

صنعا(نیٹ ڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری ،15افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ رات سعودی اتحادی طیاروں نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں میں 10شہری بھی شامل ہیں۔ حملہ الفلاحی کے علاقہ کے قریب ہوا، جس میں ایک ...

مزید پڑھئے

قومی فٹ بالر کلیم اللہ کا امریکی تعلیمی ادارے سے معاہدہ ٗ ادارہ چمن میں سکول قائم کریگا

نیویارک (نیٹ ڈیسک )امریکہ میں پروفیشنل لیگ کھیلنے والے پاکستانی فٹ بالر کلیم اللہ نے ایک امریکی تعلیمی ادارے سے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ ادارہ کلیم اللہ کے آبائی شہر چمن میں سکول قائم کرے گا۔کلیم اللہ نے سان فرانسسکو سے ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات ...

مزید پڑھئے

دسمبر کی 25تاریخ کو پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان کر ونگا،افتخار چوہدری کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ 25 دسمبر کو پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹس ریٹارڈ افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی بحالی میں عوام میڈیا اور وکلاء نے ...

مزید پڑھئے

کامرس کالج ہال چترال میں اسلامک گرامر سکول کی طرف سے ایک پُرووقار تقریب کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 20ستمبر2015کو کامرس کالج ہال میں اسلامک گرامر سکول کی طرف سے ایک پُرووقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں اسلامک گرامر سکول کے بچوں نے قس قزح کی طرح رنگ بکھیرتے پروگرام پیش کیا۔ سکول کے ننے طالب علموں نے نعت ،حمد شریف،ملی نغمے تقاریر اور خاکے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……’’تھکے ہارے لوگ اور عید‘‘

محمد جاوید حیات اس بار بھی عید آئی گی۔خوشیاں بھی ساتھ لائے گی۔تیاریاں ہونگی۔شادمانیاں ہونگی۔نظارے دیکھنے کے لائق ہونگے۔بچے کھیل رہے ہونگے۔گھروں کو دلہنوں کی طرح سجایا جائے گا۔قربانی کے جانوروں کی آرائش ہوگی۔پھول بچوں کے دیمانڈ والدین پورے کررہے ہونگے۔جوڑے سلے ہوئے ہونگے۔گھر گھر جانے کی تیاریاں ہونگی رشتے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔