22/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پاکستانی جمہوریت اور معصوم اسماعیل ؑ اور ایلان کرد کی قربانی

۔۔۔۔۔۔۔سرور کمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان آزادی سے لیکر آج تک مختلف بحرانوں میں مبتلا رہا ہے ۔ہر طرف صوبائیت ، علاقائیت ، تنگ دستی ، بھوک و افلاس ، ناقص صحت کی سہولیات ، اعلی معیاری تعلیم کی عدم فراہمی ، فرقہ وارانہ اور مذہبی دہشتگردی کا راج ہے ۔جمہوری نظام میں ...

مزید پڑھئے

قاری فضل حق سیاسی میدان میں بُری طرح شکست کھانے کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتررہا ہے۔مولانا عبدلاشکور

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)شندور ٹرسٹ چترال کے ذمہ دار وضلعی اسپیکر مولانا عبدالشکور نے ٹرسٹ پر الزامات کی شدید الفاظ میں تردید کرتے ہوئے ایک اخباری بیان میں کہا کہ قاری فضل حق سیاسی میدان میں بُری طرح شکست کھانے کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتررہا ہے۔بے بنیاد الزامات تراشیاں ...

مزید پڑھئے

چترال کے عمائدین کا سیدناصر علی شاہ پیرزادہ کی قیادت میں سابق صدرپرویز مشرف سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 22/9/2015 چترال کے عمائیدین کے ایک وفد نے جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی جس میں اے پی ایم ایل چترال کی کارکردگی اور پارٹی کی موجودہ صورتحال زیر بحث آئے اور چترال کے مختلف مسائل کے بارے میں بھی تفصیلی بریفینگ دی گئی۔جس میں سابق صدرپرویز ...

مزید پڑھئے

ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ برائے خصوصی بچے چترال میں خصوصی بچوں میں امدادی چیک تقسیم کی تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ برائے خصوصی بچے چترال میں خصوصی بچوں میں امدادی چیک تقسیم کرنے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی خاتون ممبر صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی تھی۔ جبکہ صدرمحفل پی۔ٹی۔آئی کے ضلعی کنونئر اور ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ...

مزید پڑھئے

تفتیش کا دائرہ وسیع کرکے جنگلات کی کٹائی میں ملوث مزید افرادکے گریبانوں تک قانو ن کا ہاتھ پہنچایا جائے۔نائب ناظم فضل الرحمن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسل ایون کے نائب ناظم فضل الرحمن نے نیب کی طرف سے چترال میں محکمہ جنگلات کی رائلٹی کیس میں ملوث افسران اور دوسرے بااثر شخصیات کے خلاف کاروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کیا ...

مزید پڑھئے

چترال کے بینکوں میں کیش ختم تنخواہیں نہ ملنے پر بینک صارفین ملازمین کو مایوسی کا سامنا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے بینکوں میں کیش ختم صارفین کو تنخواہیں نہ ملنے پر انتہاہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔اے ٹی ایم مشینوں پر قطاریں لگ گئیں۔ رقم کی عدم دستیابی کی وجہ سے صارفین عید کی خریداری اور قربانی کے لئے جانور خریدنے سے بھی محروم رہ گئے۔دوردراز ...

مزید پڑھئے

سکول آف نالج اینڈ سائنس میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سکول آف نالج اینڈ سائنس سینگور میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں سکول کی ہال میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔ ڈائریکٹر سکول آف نالج اینڈ سائنس مولانا عبد الکریم اس موقع پر مہمان خصوصی ...

مزید پڑھئے

چترال ٹرسٹ کے تحت عید قربان کے قربانیوں میں اقربا پروری ہو رہی ہے؛ ذمہ دار حضرات نوٹس لیں/قاری فضل حق

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش کے سابق جنرل سیکرٹری قاری فضل حق نے کہا کہ عید قربان کے موقع پرٹرسٹ کی طرف سے قربانی کے لئے فراہم کئے جانے والے جانوروں میں گھپلے ہورہے ہیں اور اس خالصاً اجر و ثواب کے عمل کو سیاسی مقاصد ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……… کھیلاڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

…..محمد جاوید حیات….. میں بھی ایک کھیلاڑی ہوں۔۔۔۔تو بھی ایک کھیلاڑی ہے۔۔۔۔کھیل اٹھتی نینوں کا۔۔۔کھیل جھکتی نینوں کا ۔۔۔کھیل دل دھڑکنے کا۔۔۔تو ہی جیت جاتا ہے۔۔سب کو تو ہاراتا ہے۔۔۔۔۔ میں بھی ایک کھیلاڑی ہوں ۔۔دل کی ہر دھڑکنے پر۔۔۔سانس کے آنے جانے پر۔۔سوچوں کے ٹھکانے پر۔۔۔ تو ہی جیت ...

مزید پڑھئے

نئے بلدیاتی نمائندوں کی ذمہ داریاں…….نگہت پروین دروش

پانچ سال کے وقفے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ادارے وجود میں آئے ہیں، دس سال کے وقفے کے بعد الیکشن منعقد ہوئے، آخری بار بلدیاتی الیکشن اگست 2005میں ہوئے تھے ۔ بلدیاتی ادارے سیاست کی نرسریاں ہوتی ہیں تاہم انکا سب سے اہم کردار مقامی مسائل اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔