fbpx
تازہ ترین

چترال کے عمائدین کا سیدناصر علی شاہ پیرزادہ کی قیادت میں سابق صدرپرویز مشرف سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 22/9/2015 چترال کے عمائیدین کے ایک وفد نے جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی جس میں اے پی ایم ایل چترال کی کارکردگی اور پارٹی کی موجودہ صورتحال زیر بحث آئے اور چترال کے مختلف مسائل کے بارے میں بھی تفصیلی بریفینگ دی گئی۔جس میں سابق صدرپرویز مشرف نے بلدیاتی الیکشن کے نتائج سے مایوسی کے اظہار کیا اور چترال سے اپنے دائمی محبت کا بھر پور یقین دلایا۔ملاقات میں اے پی ایم ایل چترال کو نئے جہد کے ساتھ آغاز کرنے کا باغور جائزہ لیا گیا اور پارٹی کے نئے سیرے سے تنظیم سازی کے کام کو جلد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

اترك تعليقاً

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق