28/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پاکستان سے تعلقات برادرانہ نہیں بلکہ دو ریاستوں کے ہیں، افغان صدر

کابل(نیٹ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ نہیں بلکہ دو ریاستوں کے تعلقات ہیں اور ہم اس حق کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بطور ریاست ہمیں ملنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

زیا دہ گو شت کھانیوالوں نے ہسپتال بھر دئیے۔۔۔

لاہور(نیٹ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ہزاروں لاہوریے عید کے دنوں میں زیادہ گوشت کھانے اور جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران چھریاں لگنے اور ٹریفک حادثات کے پیش نظر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ درجنوں نوجوان لڑکے تیز رفتاری اور ون ویلنگ کی وجہ سے زخمی ہوگئے۔ ...

مزید پڑھئے

بجلی کا شارٹ فال جعلی اور لوڈشیڈنگ جان بوجھ کر کی جاتی ہے، نیپرا

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی طلب اور پیداوار کے درمیان شارٹ فال کو جعلی اور اس سلسلے میں لوڈ شیڈنگ کو بھی حکام کی جان بوجھ کر کارروائی قرار دیا ہے۔ نیپرا کی سالانہ رپورٹ برائے 15-2014 کے مطابق کارکردگی کی بنیاد پر آئیسکو ...

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کے جلسے سے انتظامیہ پریشان، ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے 4 اکتوبر کو ہونے والے جلسے سے انتظامیہ پریشان ہو گئی ہے۔ انتظامیہ نے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے ...

مزید پڑھئے

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی

مکہ مکرمہ(نیٹ ڈیسک)پانچویں روز بھی لاپتا حاجیوں کے لواحقین اپنے پیاروں کی خبر ملنے کے منتظر، حج ڈائیریکٹوریٹ نے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ پاکستانی سفیر کہتے ہیں کہ حجاج کی واپسی کے عمل سے لاپتا حجاج کی تلاش میں مدد ملے گی۔ سانحہ منیٰ کو پانچ روز گزر جانے ...

مزید پڑھئے

طالبان پانچویں بڑے افغان شہر پر قابض

قندوز(نیٹ ڈیسک)طالبان نے افغانستان کے پانچویں بڑے شہر قندوز کے تقریباً نصف پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شمال مشرقی صوبہ قندوز کے پولیس ترجمان سید سرور حسینی نے پریس کانفرنس کو بتایا ’تقریباً نصف شہر طالبان عسکریت پسندو ں کے قبضے میں چلا گیا ہے۔ لڑائی جاری ہے لیکن ہماری ...

مزید پڑھئے

منی سانحے کے بعد لاپتہ پاکستانی حاجیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک)منی سانحے کے بعد پاکستانی حاجیوں کے لواحقین کے لیے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی جس کے مطابق لاپتہ 300پاکستانیوں میںسے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق 300پاکستانیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے جن سے لواحقین ...

مزید پڑھئے

سانحہ منٰی کے لواحقین کو مفت عمرہ پر بھیجنے اور امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)سانحہ منٰی کے فوکل پرسن طارق فضل چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے فی کس ادا کیے جائیں گے اور حج مشن ختم ہونے کے بعدہر شہدا کے دو سے تین لواحقین کو سرکاری خرچ ...

مزید پڑھئے

’ترقی کی کنجی خواتین کو بااختیار بنانے سے وابستہ ہے‘

پاکستان کے وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے آئین کا حصہ ہے اور حکومت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کے مرکزی کردار کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ نیویارک میں خواتین کے حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی ...

مزید پڑھئے

چترال کے طول و عرض میں عید الاضحی انتہائی ادب و احترام سے منایا گیا

چترال ( نمایندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے طول و عرض میں عید الاضحی انتہائی ادب و احترام سے منایا گیا ۔ شاہی مسجد چترال،جامع مسجد شاہی بازار،جامع مسجد ریحانکوٹ،جامع مسجد،ژانگ بازار،جامع مسجد ریحانکوٹ ، جامع مسجد بونی ، جامع مسجد تورکہو ، جامع مسجد وریجون ، جامع مسجد گرم ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔