30/09/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سرد موسم کی بیماریاں اور اُن سے بچاؤ کے مؤثر طریقے

ہاتھوں کو دھوتے رہنے اور گھر اور استعمال کی دیگر اشیاٴ کو صاف ستھرا رکھنے سے، جراثیم کو کسی بیمار شخص سے گھر کے دوسرے صحتمند فرد تک منتقل ہونے سے روک کر انھیں نزلہ زکام سے بچایا جا سکتا ہے‘: نیشنل ہیلتھ سروس کراچی — کہتے ہیں کہ اس ...

مزید پڑھئے

سابق کمشنر انکم ٹیکس سلطان وزیرکی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کے سابق انفارمیشن سیکرٹری شاہ مراد بیگ اور کوارڈنیشن سیکرٹری ملاکنڈ ڈویژن اقبال حیات نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابق کمشنر انکم ٹیکس سلطان وزیرکی پیپلز پارٹی میں شمولیت پیپلز پارٹی کو چترال میں فعال بنانے کے لئے نیک فال ہے۔ ...

مزید پڑھئے

حکمرانوں کیلئے صرف پنجاب پاکستان ہے جسکی وجہ سے بلو چستان سمیت دیگر صوبوں کی وفا ق اور پنجاب کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے ،عمران خان

لاہور(آن لائن) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے لاہورکی ضمنی انتخابی مہم میں بھر پور شر کت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوف ہے(ن) لیگ لاہور کے ضمنی انتخابات سے بھی بھاگ نہ جائے ‘الیکشن کمیشن اور (ن) لیگ میں آج بھی مک مکاؤ ہے میں ...

مزید پڑھئے

اگرسیاستدانوں نے کرپشن کی ہے تو سول اور فوجی اشرافیہ بھی صاف شفاف نہیں،احتساب سب کاہوناچاہیے، رضاربانی

کراچی (نیٹ ڈیسک)سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ سیاستدانوں نے کرپشن کی ہے لیکن ملک کی سول اور فوجی اشرافیہ بھی صاف شفاف نہیں، کوئی مقدس گائے نہیں ،احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے ،اب یہ نہیں چلے گا کہ صرف سیاسی سوچ ...

مزید پڑھئے

الخیرفاؤنڈیشن کی طرف سے چترال میں قربانی کے گوشت تقسیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)الخیرفاؤنڈیشن پاکستان خیبرپختونخوا نے عیدالاضحی کے موقع پر لاکھوں روپے کی مالیت کی تقریباً 120جانوروں کی قربانی کرکے گوشت ریشن ،ایون،پریت ،سن لشٹ اورمختلف علاقوں کے متاثرین سیلا ب ،افغان مہاجرین اور مستحقین میں تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر الخیرفاؤنڈیشن کے صوبائی منیجرفیصل عرفان نے میڈیاسے ...

مزید پڑھئے

ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام ( اے وی ڈی پی ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام ( اے وی ڈی پی ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیرمین سیف اللہ جان کالاش کی زیر صدارت آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبران سابق ڈی او ایجوکیشن قاضی محمد عابد، محمد ابراہیم ...

مزید پڑھئے

صوبائی اور مرکزی حکومتیں سیلاب متاثرین کی بحالی میں ناکام ہو چکے ہیں۔مولانا عبدالاکبر چترالی کا پریس کانفرنس

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق ایم این اے چترال اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبد الاکبر چترالی نے حکومت کو خبردار کیا ہے ۔ کہ پندرہ دنوں کے اندر چترال میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو بسانے کیلئے سنجیدہ اقدامات نہیں اُٹھائے گئے ۔ تو تنظیم تحفظ حقوق سیلاب زدگان ...

مزید پڑھئے

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تحت وادی لاسپور میں رامان گاؤں میں 500کلو واٹ مایکروہائڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ چترال میں امن ، بھائی چارہ ، معاشرتی ہم آہنگی کو ترقی دینے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی جوکہ ترقی کے عمل کے ذریعے بنیادی ضروریات میں سے ایک ہیں اور ہم یہ بات ثابت ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔